07/09/2026
دعاؤں کی سب سے خوبصورت زبان، اخلاص ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دین و دنیا کی بھلائی، صحت و عافیت، رزق میں برکت، ذہنی سکون، ہر بلا و آزمائش سے حفاظت اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻
اس دعا کو خود بھی پڑھیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں۔
#آمین 🤲🏻