19/08/2026
زین ری ہیب سینٹر، ڈیرہ غازی خان
اسلام آباد، لاہور اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے مریض علاج کے لیے زین ری ہیب سینٹر ڈیرہ غازی خان کا رخ کر رہے ہیں۔
یہ جنوبی پنجاب کے بڑے ری ہیب مراکز میں سے ایک ہے، جہاں نشے اور دیگر ذہنی و نفسیاتی مسائل کے علاج اور بحالی پر توجہ دی جاتی ہے۔
ڈاکٹر رضوان الحسنین صدیقی
MBBS, FCPS
Consultant Neuro Psychiatrist
Assistant Professor
📍 پتہ: پل ڈاٹ، سخی سرور روڈ، پرانا سوئی گیس آفس والی گلی، گدائی، ڈیرہ غازی خان
📞 رابطہ: 0331-4341212