Dr Manzoor Khosa

Dr Manzoor Khosa Family doctors are medical practitioners who take a personalized approach to healthcare, offering holistic medical supervision.

They differ from specialists in that they provide a full range of healthcare services, treat all genders and age groups.

عیدالاضحی کے برکات اور خوشیاں مبارک ہو۔۔✨️
27/05/2026

عیدالاضحی کے برکات اور خوشیاں مبارک ہو۔۔✨️

فری میڈیکل کیمپ خوشخبری چھابری بالا کے اعوام کے لیے لیڈی ڈاکٹر نایاب فاطمہ ماہر امراض نسواں و زنانہ با نجھ پن انشاءاللہ ...
13/05/2026

فری میڈیکل کیمپ
خوشخبری چھابری بالا کے اعوام کے لیے لیڈی ڈاکٹر نایاب فاطمہ ماہر امراض نسواں و زنانہ با نجھ پن انشاءاللہ بروز اتوار 2026/ 05 /17 کو الحسین میڈیکل سنٹر نزد گرلز ہائی سکول چھابر ی بالا شام 4 بجے سے شام 8 بجےفری زنانہ چیک اپ فری زنانہ الٹراساونڈ کریں گی۔۔۔
یہ میڈیکل کیمپ خاص غریب اعوام کے لیے کیا جا رہا ہے جس میں حاملہ عورتوں اور زنانہ پیچدگی کا چیک اپ اور الٹرا ساونڈ فری کیا جائے گا۔۔۔ اس پیغام کو ذیادہ سے ذیادہ شیر کرے تاکہ غریب اعوام اس سے فائیدہ اٹھا سکے۔۔۔

انا للہ وانا الیہ راجعون کینسر کے وار ڈیرہ غازی خان میں جاری اس ظالم و جابر بیماری نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی یہ ...
06/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
کینسر کے وار ڈیرہ غازی خان میں جاری اس ظالم و جابر بیماری نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی یہ بچہ ڈیڑھ سال تک کینسر کے ساتھ اپنی زندگی کی جنگ کی لڑتے ہوئے آج اللہ کو پیارا ہو گیا ہے اور آخری سانس تک اپنے والدین سے یہی پوچھتا رہا میں ٹھیک کیوں نہیں ہو رہا۔ اس وقت ڈیرہ غازی خان میں کنسر ہسپتال سب سے اولین اور اشد ضروری ہے اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے آواز آٹھاوں اس سے پہلے یہ موذی بیماری ہم سب کے گھروں میں آ جاے۔۔۔😭
خدارا کیوں کینسر ہسپتال کیلئے آواز نہیں اٹھاتے ہو۔۔۔
ڈیرہ غازی خان کو کینسر ہسپتال دو۔۔۔





Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Manzoor Khosa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Manzoor Khosa:

Shortcuts

Share