Fatima Memorial Homeo Health Clinic

Fatima Memorial Homeo Health Clinic With Zero Side Effects Cure Of All Disease

22/08/2025

میرے فیورٹ ٹیچر
میرے استاد میرے پیارے استاد
محترم جناب
محمد اسلم خان بزدار جن کے ہزاروں شاگرد ہیں اور میرے ساتویں اور آٹھویں کلاس کے ٹیچر ہیں
آپ بہت ھی اچھے ٹیچر تھے اور محکمہ تعلیم میں اعلی انتظامی امور میں اعلی آفیسر بھی رھے ہیں
آج میری ہسپتال فاطمہ میموریل ہسپتال ڈیرہ غازی خان تشریف لائے دل بہت خوش ھوا مجھے ایسے محسوس ھو رہا تھا جیسے اب بھی میں اپنے استاد محترم کے سامنے ایک ننھا سا بچہ ھوں اللہ تعالیٰ استاد محترم کا سایہ ہم پر سلامت رکھے انھیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

05/06/2022
ان ہدایات پر عمل کر کے ہیٹ اسٹروک سے بچا جا سکتا ھے۔منجانب فاطمہ میموریل ہیلتھ کلینک یارو روڈ گلستان سرور کالونی ڈیرہ غا...
11/05/2022

ان ہدایات پر عمل کر کے ہیٹ اسٹروک سے بچا جا سکتا ھے۔منجانب فاطمہ میموریل ہیلتھ کلینک یارو روڈ گلستان سرور کالونی ڈیرہ غازی خان

اپنے پیارے دوست کلاس فیلو ڈاکٹر ظفر اللہ خان گورمانی میری کلینک ڈیرہ غازی خان فاطمہ میموریل ہیلتھ کلینک ڈیرہ غازی خان تش...
26/12/2021

اپنے پیارے دوست کلاس فیلو ڈاکٹر ظفر اللہ خان گورمانی میری کلینک ڈیرہ غازی خان فاطمہ میموریل ہیلتھ کلینک ڈیرہ غازی خان تشریف لائے میں ان کا تہہ دل ❤️ سے مشکور ہوں

Address

Dera Ghazi Khan

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923457365273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Memorial Homeo Health Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Fatima Memorial Homeo Health Clinic:

Shortcuts

Share

Category