نیو ابراہیم لیبارٹری اینڈ بلڈ بینک سنٹر ہسپتال چوک ڈیرہ غازی خان

  • Home
  • Pakistan
  • Dera Ghazi Khan
  • نیو ابراہیم لیبارٹری اینڈ بلڈ بینک سنٹر ہسپتال چوک ڈیرہ غازی خان

نیو ابراہیم لیبارٹری اینڈ بلڈ بینک سنٹر ہسپتال چوک ڈیرہ غازی خان Journey started as clinical laboratory in 2013 and became an independent laboratory with Pathologist Dr Abdul Rasheed Mirza in 2017.

For the need of people of DGK to facilitate them in their home we develop Standard Blood Bank with all facilities in 2022.

05/09/2026

🏏 دوسرا غازی فرینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ — غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان 🏏
الحمدللہ! آج ہمارے لیے ایک نہایت خوبصورت اور یادگار دن تھا۔ نیو ابراہیم کلینیکل لیب اینڈ بلڈ بینک سینٹر کے تھیلیسیمیا کے بچوں کو بطور چیف گیسٹ غازی فرینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مدعو کیا گیا، جہاں بچوں نے میچ دیکھا، جوسز اور خون کی تقسیم میں شرکت کی اور معزز مہمانوں کے ساتھ یادگار تصاویر بنوائیں۔ ❤️
اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد چٹھہ صاحب، پروفیسر ڈاکٹر ارشد لغاری صاحب، وفاقی وزیر حذیفہ الرحمن صاحب، ایم ایس ڈاکٹر منصور احمد افغان صاحب، خرم بھائی اور دیگر معزز شخصیات نے تھیلیسیمیا کے بچوں میں خون اور جوسز تقسیم کیے۔
خصوصاً وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد چٹھہ صاحب نے گراؤنڈ میں ان بچوں کے بارے میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا:
"یہ بچے ہمارے بچے ہیں، ہم ان کے لیے ہمیشہ خون کا عطیہ دیتے رہیں گے۔"
یہ الفاظ ہمارے لیے صرف حوصلہ نہیں بلکہ ایک عہد ہیں کہ تھیلیسیمیا کے بچوں کی خدمت کا یہ سفر کبھی نہیں رکے گا۔
اس خوبصورت پروگرام کے انعقاد پر غازی یونیورسٹی، تمام معزز مہمانوں اور منتظمین کا تہہ دل سے شکریہ۔
خصوصاً پازیٹیو ڈی جی خان کی ٹیم اور ایاز شاہ صاحب کو خراجِ تحسین، جنہوں نے اس نیک مقصد کے لیے خصوصی کاوشیں کیں اور تھیلیسیمیا کے بچوں کے ساتھ محبت و تعاون کا عملی مظاہرہ کیا۔
نیو ابراہیم کلینیکل لیب اینڈ بلڈ بینک سینٹر کی جانب سے ہم سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں، اور ان شاء اللہ تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے خون کی فراہمی اور خدمت کا یہ سفر جاری رکھیں گے۔
یہ بچے ہمارے بچے ہیں، ان کی مسکراہٹ ہماری ذمہ داری ہے۔ ❤️

04/09/2026
13/08/2026
ندگی کا تحفہ دیں، خون کا عطیہ کریںایک قطرہ آپ کا، ہزاروں کی امیدآپ کا دیا ہوا خون کسی کی نئی زندگی بن سکتا ہے۔ابھی خون ع...
18/12/2025

ندگی کا تحفہ دیں، خون کا عطیہ کریں
ایک قطرہ آپ کا، ہزاروں کی امید
آپ کا دیا ہوا خون کسی کی نئی زندگی بن سکتا ہے۔
ابھی خون عطیہ کریں اور زندگی بچانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
ابھی رابطہ کریں: 0334 6489377
مقام: ہسپتال چوک، گلی نمبر 2، ڈیرہ غازی خان

مسلسل بخار؟ جانیں کہیں ٹائیفائیڈ تو نہیں!ہر بخار عام نہیں ہوتا — وقت پر Widal Test کروائیں اور اپنی صحت کو محفوظ بنائیں۔...
02/11/2025

مسلسل بخار؟ جانیں کہیں ٹائیفائیڈ تو نہیں!
ہر بخار عام نہیں ہوتا — وقت پر Widal Test کروائیں اور اپنی صحت کو محفوظ بنائیں۔
ٹائیفائیڈ کی بروقت تشخیص آپ کے علاج کو آسان بناتی ہے۔
درست رپورٹ، بہتر علاج، مکمل تسلی — صرف قابلِ اعتماد لیب سے۔
📍 اپنا چیک اپ آج ہی کروائیں!
✅ درست نتائج
✅ تیز اور جدید ٹیسٹنگ
✅ ماہر لیب ٹیکنیشنز

Address

ہسپتال چوک گلی نمبر 3 عقب فیصل بینک ڈیرہ غازی خان
Dera Ghazi Khan
03222

Telephone

+923346489377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نیو ابراہیم لیبارٹری اینڈ بلڈ بینک سنٹر ہسپتال چوک ڈیرہ غازی خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to نیو ابراہیم لیبارٹری اینڈ بلڈ بینک سنٹر ہسپتال چوک ڈیرہ غازی خان:

Shortcuts

Share

Category