Dr Shaban Urology Clinic Taunsa

Dr Shaban Urology Clinic Taunsa Gurda masana

27/08/2026

ماہر گردہ و مثانے ڈاکٹر محمد شعبان ہر جمعہ اور ہفتہ کو دوپہر 2:30 سے ​​6:30 بجے تک رحمن چانڈیہ کلینک میں موجود ہوں گے۔
اتوار کا ٹائم ٹیبل صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوگا۔

21/08/2026

Finally premier league Football is back.....!!

29/07/2026

Will be available at Rahman Chandia Children clinic near PTCL vahuva road taunsa from 3pm to 6 pm on Friday , Saturday and Sunday...Dr Shaban Urology Clinic Taunsa

Past&Present On Fire
24/06/2026

Past&Present On Fire

12/06/2026

پروسٹیٹ کے بڑھنے (Benign Prostatic Hyperplasia - BPH) کی عام علامات:
🔹 بار بار پیشاب آنا، خاص طور پر رات کے وقت (Nocturia)
🔹 پیشاب شروع کرنے میں دشواری
🔹 پیشاب کی دھار کمزور یا باریک ہونا
🔹 پیشاب کے دوران زور لگانا پڑنا
🔹 پیشاب کے بعد بھی مثانہ مکمل خالی نہ ہونے کا احساس
🔹 پیشاب رک رک کر آنا
🔹 پیشاب کی شدید اور اچانک حاجت محسوس ہونا
🔹 بعض اوقات پیشاب بالکل بند ہو جانا (Urinary Retention)
اگر پروسٹیٹ میں سوزش یا کینسر ہو تو اضافی علامات بھی ہو سکتی ہیں: 🔸 پیشاب یا منی میں خون آنا
🔸 پیشاب کے دوران جلن یا درد
🔸 کمر، کولہوں یا ہڈیوں میں درد
🔸 وزن میں غیر معمولی کمی
⚠️ اگر بار بار پیشاب آنا، دھار کمزور ہونا، یا پیشاب رکنے جیسی علامات موجود ہوں تو یورولوجسٹ سے معائنہ کروانا ضروری ہے۔ بروقت تشخیص سے علاج آسان اور مؤثر ہوتا ہے۔.

11/06/2026

Here we go
FIFA WC2026

Address

Lahore, Mayo Hospital
Dera Ghazi Khan

Opening Hours

Friday 15:00 - 18:00
Saturday 15:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Shaban Urology Clinic Taunsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category