Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex

Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex Dr Muhammad Aown Tareen, (MBBS, MCPS)
Child Specialist in DGKHAN..

Happy new year 2026 Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex
31/12/2025

Happy new year 2026
Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex

ہمارے بہت ہی پیارے اور با احترام دوست سید محمد زیشان جو کہ میرے پرائمری سکول کے کلاس فیلو ہیں۔ جن سے آج تقریباً بائیس سا...
26/12/2025

ہمارے بہت ہی پیارے اور با احترام دوست سید محمد زیشان جو کہ میرے پرائمری سکول کے کلاس فیلو ہیں۔
جن سے آج تقریباً بائیس سال بعد معلاقات ہوئی مل کر بہت اچھا لگا۔
ہمیشہ سلامت رہیں۔
آپ کی تشریف آوری اور محبتوں کا بہت شکریہ

آج عابدہ میموریل چلڈرن کلینک پر نھایت ہی قابلءاحترم دوست اور سکول کے کلاس فیلو ملک عمر فاروق ایڈوکیٹ صاحب  تشریف لاۓ اور...
17/12/2025

آج عابدہ میموریل چلڈرن کلینک پر نھایت ہی قابلءاحترم دوست اور سکول کے کلاس فیلو ملک عمر فاروق ایڈوکیٹ صاحب تشریف لاۓ اور نۓ کلینک کی مبارکباد دی
آپ کا آنا ھمارے لۓ بائث عزت ھے
تشریف آوری اور محبتوں کا شکریہ

ڈاکٹر عارش حسن (کنسلٹنٹ نیرولجسٹ) کو  *ایم ڈی نیورولوجی*  امتحان میں اعلی کارکردگی اور کامیابی پر مبارکباد دیتے ھیں ۔ڈیر...
15/12/2025

ڈاکٹر عارش حسن (کنسلٹنٹ نیرولجسٹ) کو *ایم ڈی نیورولوجی* امتحان میں اعلی کارکردگی اور کامیابی پر مبارکباد دیتے ھیں ۔
ڈیرہ غازی خان اور اطراف کی عوام کے لیے 1 بھترین ڈاکٹر کا اضافی خوش عئین ھے۔
نیک دعاءوں کے ساتھ مبارکباد۔
ڈاکٹر صاحب دوپہر 4 تا رات 8 بجے تک بالمکابل شوکت خانم لیب و نشتر لیب نزد عابدہ میموریل چلڈرن کلینک (ڈاکٹر عون محمد ترین) کلینک کرتے ھیں

الحمد ﷲ آج بروز  اتوار 07/12/2025 ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب (ماہر امراض بچگان و نوزائیدگان) نے Gulzar Poly Clinic Shadan ...
07/12/2025

الحمد ﷲ
آج بروز اتوار 07/12/2025
ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب (ماہر امراض بچگان و نوزائیدگان)
نے Gulzar Poly Clinic Shadan Lound پر مریضوں کا معائنہ کیا
Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex

05/12/2025
الحمد ﷲ آج بروز اتوار 30/11/2025 ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب( ماہر امراض بچگان و نوزائیدگان) نے شادن لنڈGulzar Poly Clinic ...
30/11/2025

الحمد ﷲ
آج بروز اتوار 30/11/2025
ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب( ماہر امراض بچگان و نوزائیدگان) نے شادن لنڈ
Gulzar Poly Clinic Shadan Lound
پر مریضوں کا چیک اپ کیا

انشاءﷲ (آج دوپہر1 بجے شہر کالا میں (ڈاکٹر عون محمد ترین صاحبGulzar Poly Clinic Shadan Lound پر مریضوں کا چیک اپ کریں گے ...
30/11/2025

انشاءﷲ
(آج دوپہر1 بجے شہر کالا میں (ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب
Gulzar Poly Clinic Shadan Lound پر مریضوں کا چیک اپ کریں گے
Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex

الحمد ﷲ ڈاکر عون محمد ترین صاحب( ماہرِ امراض بچگان و نوزائیدگان) نے  آج Gulzar Poly Clinic Shadan Lound پر فری میڈیکل کی...
23/11/2025

الحمد ﷲ
ڈاکر عون محمد ترین صاحب( ماہرِ امراض بچگان و نوزائیدگان) نے آج Gulzar Poly Clinic Shadan Lound پر فری میڈیکل کیمپ میں 87 مریضوں کا چیک اپ کیا
Closing today's free medical camp with thanking regards to* Shahzad Hameed * sahib
Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex

الحمد  ﷲآج 23 نومبر بروز اتوار *ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب* شادن لنڈ Gulzar Poly Clinic Shadan Lound  مریضوں کا فری چیک اپ...
23/11/2025

الحمد ﷲ
آج 23 نومبر بروز اتوار *ڈاکٹر عون محمد ترین صاحب* شادن لنڈ Gulzar Poly Clinic Shadan Lound مریضوں کا فری چیک اپ کرتے ہوئے

Address

Opposite Old Main Gate DHQ Hospital, Opposite Shaukat Khanam Lab
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923157272110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Abida Memorial Children's Clinic & Medical Complex:

Shortcuts

Share

Category