Aghaz Clinical Lab

Aghaz Clinical  Lab Doing Best to serve the countrymen and humanity

25/04/2026
آئی یو ٹی پی آئی  کیا ہے؟ ایک جدید اور مؤثر تولیدی طریقہ(Intrauterine  Insemination)آئی یو ٹی پی آئی  ایک جدید تر اور مؤ...
25/04/2026

آئی یو ٹی پی آئی کیا ہے؟ ایک جدید اور مؤثر تولیدی طریقہ
(Intrauterine Insemination)

آئی یو ٹی پی آئی ایک جدید تر اور مؤثر IUI ٹیکنیک ہے جس میں نہ صرف نطفے کو رحم (Uterus) تک پہنچایا جاتا ہے، تاکہ بیضے سے ملاپ کے امکانات کئی گنا بڑھ جائیں۔

آئی یو آئی کیسے کام کرتا ہے؟

آئی یو آئی میں صاف شدہ اسپرم کو رحم میں ایک خاص پریشر کے ساتھ اس طرح ڈالا جاتا ہے کہ وہ رحم سے گزر کر فیلوپین ٹیوبز کے قریب اور پیریٹونیل حصے تک جا پہنچیں۔
یہ وہی جگہ ہے جہاں بیضہ (egg) کا نطفے سے ملاپ ہوتا ہے۔

آئی یو آئی کن افراد کے لیے مفید ہے؟

نامعلوم وجوہات کی بانجھ پن (Unexplained Infertility)
ہلکی یا درمیانی نوعیت کی مردانہ بانجھ پن
عام IUI کے ایک یا دو مرتبہ ناکام ہونے کے بعد
خواتین میں Cervical یا رحم کی معمولی رکاوٹ
جن کے بیضے صحت مند اور وقت پر بن رہے ہوں

آئی یو ٹی پی آئی کے فائدے:

بیضے سے نطفے کے ملاپ کے امکانات زیادہ
حمل کی شرح عام IUI سے زیادہ
رحم کی معمولی رکاوٹ کا حل
IVF سے پہلے ایک مؤثر اور کم خرچ متبادل
جسمانی مداخلت کے بغیر قدرتی طریقے سے قریب تر عمل

کیا IUI ہر مریض کے لیے ہوتا ہے؟
نہیں۔
یہ اُن مریضوں کے لیے مناسب ہے:
جن کی Fallopian Tubes کھلی اور فنکشنل ہوں
جن کی بیضہ دانی صحت مند ہو
جن کی اسپرم کوالٹی borderline ہو
IVF پر جانے سے پہلے ایک موقع لینا چاہتے ہوں

آئی یو ٹی پی آئی کا طریقہ کار کس وقت کیا جاتا ہے؟

ovulation (بیضہ خارج ہونے) کے قریب دنوں میں کیا جاتا ہے، عموماً 12ویں سے 15ویں دن کے درمیان۔
Ultrasound سے egg کی پختگی چیک کی جاتی ہے۔
اسپرم کو wash کرکے خاص اسپیکولم اور catheter کے ذریعے داخل کیا جاتا ہے۔
اختتامیہ:
آئی یو آئی ایک جدید، محفوظ اور نسبتاً مؤثر تولیدی علاج ہے جو اُن جوڑوں کے لیے امید کی نئی کرن ہے
یہ IVF سے پہلے ایک درمیانی اور کم خرچ آپشن ہے جو کئی جوڑوں کے لیے خوشخبری کا ذریعہ بن چکا ہے۔
مشورے اور IUI کے لیے اپائنٹمنٹ بک کروائیں:
Aghaz clinical Lab DG.khan
03351056899

Peripheral picture ..
18/04/2026

Peripheral picture ..

Congratulations to all Medical Laboratory Technicians and  Technologists across Pakistan. The Allied Health Professional...
11/04/2026

Congratulations to all Medical Laboratory Technicians and Technologists across Pakistan. The Allied Health Professionals Council (AHPC) has officially published the Scope of Practice for Medical Laboratory Technologists, developed in accordance with professional qualifications. This marks an important milestone and a significant step toward enabling independent private practice for Medical Laboratory Technologists within their defined professional domain and regulatory limits.

22/03/2026

Celebrating my 12th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

18/02/2026

طبی ماہرین کے مطابق ہفتے میں ایک سے دو بار 24 گھنٹے خالی پیٹ رہنے سے جسمانی صحت، کولیسٹرول، بلڈ شوگر اور میٹابولزم پر مثبت اثرات مرتب ہو تے ہیں۔ جاما نیٹ ورک کے مطابق اس ''روزے'' کے دوران جسم توانائی کے لیے ذخیرہ شدہ چربی استعمال کرتا ہے۔ اس سے ہائی بلڈ پریشر، ایل ڈی ایل، ٹرائی گلیسرائیڈز اور بلڈ شوگر میں بہتری آتی ہے۔

طبی ویب سائٹ ''ہیلتھ لائن'' کے مطابق ماہرین نے تنبیہ کی ہے کہ یہ روزہ ہر فرد کے لیے محفوظ نہیں ہے۔ 18 سال سے کم عمر بچوں، حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین اور ٹائپ 1 ذیابیطس کے مریضوں کو اس سے گریز کرنا چاہیے۔ روزہ شروع کرنے سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ ضروری ہے۔

For more content, visit our website: www.shifanews.com

29/11/2021

Excellent work in diagnostic field...

19/09/2019

Address

Railway Road , Opps. Agha Khan Collection Centre, Jinah Complex
Dera Ghazi Khan
32200

Opening Hours

Monday 10:30 - 23:00
Tuesday 10:30 - 23:00
Wednesday 10:30 - 23:00
Thursday 10:30 - 23:00
Friday 10:30 - 23:00
Saturday 10:30 - 23:00
Sunday 10:30 - 21:00

Telephone

+923317350230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aghaz Clinical Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category