ڈاکٹر عامر سعید کھوسہ۔چائلڈ سپیشلسٹ

ڈاکٹر عامر سعید کھوسہ۔چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر عامر سعیدکھوسہ۔ایف۔سی۔پی۔ایس۔گولڈمیڈلسٹ۔چائلڈ سپیشلسٹ۔الخدمت چلڈرن ھسپتال۔ڈیرہ غازی خان

31/08/2026

29/08/2026

سچ بتانے سے لوگ برا مان جاتے ہیں،
اور اب تو بہت سے لوگوں نے اپنی روش بھی بدل لی ہے، خاموشی اختیار کر لی ہے…
کیونکہ انہیں اندازہ ہو گیا ہے کہ اس قوم کو سمجھانا شاید سب سے مشکل کام ہے۔

26/08/2026

او لیول یا میٹرک میں سے کیا کرنا چاہئے
اگر کسی بچےکو او لیولز کرانے کی بجاۓ اسے ٹیکنالوجی اور سکلز سکھائی جاۓ
اور ساتھ میں میٹرک بھی کرائی جاۓ تو کیا یہ فائدہ مند ہوگا۔
پیارے بہن بھائیوں کی راۓ درکار ھے
اپنے خیالات اور تجربات سے مستفید فرمائیں

26/08/2026

مجھے یاد ہے
ایک دفعہ سرکاری نرسری میں کھڑا آکسیجن سلنڈر میرے ڈیوٹی کے دوران دھڑام سے زمین پر گرا اور ساتھ ہی بہت تیز پریشر کے ساتھ آکسیجن باہر نکلنی لگی۔چالیس بچے داخل تھے۔ھم دو ڈاکٹرز اور ایک وارڈ سرونٹ نے سلنڈر باہر نکالا۔والدین بہت خوف زدہ تھے

26/08/2026

دنیا کی حقیقت سے صرف چار لوگ واقف ہیں
یتیم بچہ، محتاج آدمی، بدصورت عورت، بے روزگار. نوجوان

25/08/2026

میاں بیوی بچہ لے کر آۓ کہ موشن ہیں۔ماں کا دودھ نہیں پلا رہے۔وجہ پوچھی تو کہتے ہیں ماں کا دودھ زہریلا ہے۔کہ رہے تھے کہ بہت ساری لیبارٹریز پہ گئے لیکن کوئی چیک کر کے نہیں دے رھا۔اب یہ ماں ہے یا زہر والا سانپ۔کون سمجھائے

25/08/2026

شوگر اور بلڈ پریشر مفت میں بدنام ہیں۔اصل میں لوگ ذہنی معذور ہوتے ہیں

24/08/2026

#جدیدنرسری #

23/08/2026

ہر مٹی /چونا کھانے والے بچے کو خون کی کمی نہیں ہوتی
اکثر کو والدین کی توجہ /وقت/پیار کی کمی ہوتی ہے
صرف دوائیوں پہ انحصار نہ کریں۔والدین بھی اپنی عادتیں ٹھیک کریں۔ڈاکٹر عامر سعید کھوسہ۔چائلڈ سپیشلسٹ

23/08/2026

In Neonates and Infant the sign of Anaphylexis/Drug Reaction can be the only excessive crying after Allergen/Drug Expoure
Be Conciouss
For Drs only

Address

Pull Daat Near Khuda Baksh Chowk
Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈاکٹر عامر سعید کھوسہ۔چائلڈ سپیشلسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share