Shahbaz Hospital DG Khan

Shahbaz Hospital DG Khan آپ کا علاج بین الاقوامی معیار کے مطابق ہوگا اور صحت کے تمام سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے میسر ہوں گے

19/07/2026

🔔 یاددہانی برائے اتوار، 7 جون 2026🧠 ڈاکٹر عمر فاروق رائنہ، جنرل ہسپتال لاہور کے نامور نیورو سرجن، اس آنے والے اتوار کو ش...
05/06/2026

🔔 یاددہانی برائے اتوار، 7 جون 2026

🧠 ڈاکٹر عمر فاروق رائنہ، جنرل ہسپتال لاہور کے نامور نیورو سرجن، اس آنے والے اتوار کو شہباز ہسپتال، ڈیرہ غازی خان میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

⏰ وقت: صبح 9 بجے تا شام 5 بجے

دماغ، اعصاب اور ریڑھ کی ہڈی سے متعلق مسائل کے لیے ماہر نیورو سرجن کی خدمات اب آپ کے اپنے شہر میں دستیاب ہیں۔

✨ جدید علاج، ماہرانہ مشاورت اور معیاری طبی سہولیات — اب ڈیرہ غازی خان میں۔

شکریہ کھوسہ صاحب۔شہباز ہسپتال کے قیام کا بنیادی مقصد ڈیرہ غازی خان کے عوام کو وہ مسنگ طبی سہولیات (Missing Facilities) ف...
03/06/2026

شکریہ کھوسہ صاحب۔شہباز ہسپتال کے قیام کا بنیادی مقصد ڈیرہ غازی خان کے عوام کو وہ مسنگ طبی سہولیات (Missing Facilities) فراہم کرنا ہے جو ڈیرہ غازیخان میں پہلے سے دستیاب نہیں، تاکہ مریضوں کو علاج کے لیے دوسرے شہروں کا رخ نہ کرنا پڑے اور انہیں بروقت، معیاری اور فوری طبی خدمات اپنے شہر میں ہی میسر آ سکیں۔

ڈیرہ غازی خان اور گردونواح کے مریضوں کے لیے یہ سہولت کسی نعمت سے کم نہیں۔ ماضی میں ڈائلیسز کے وہ مریض جنہیں فسٹولا (Fistula) یا پرمننٹ کیتھیٹر کی ضرورت پیش آتی تھی، انہیں علاج کے لیے کراچی یا لاہور جیسے دور دراز شہروں کا رخ کرنا پڑتا تھا۔ طویل سفر، اضافی اخراجات اور جسمانی تکلیف مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے ایک بڑا امتحان بن جاتے تھے۔

مگر اب شہباز ہسپتال کی مسلسل کاوشوں اور عوامی خدمت کے جذبے کے تحت یہ مشکل کافی حد تک آسان ہو چکی ہے۔ معروف ماہر واسکولر سرجن ڈاکٹر عبدالباسط اپنی خدمات باقاعدگی سے شہباز ہسپتال میں انجام دے رہے ہیں۔

ڈاکٹر عبدالباسط کا شمار ملک کے ممتاز واسکولر سرجنز میں ہوتا ہے۔ آپ ہیڈ آف واسکولر سرجری ڈیپارٹمنٹ، ترکی ہسپتال مظفرگڑھ ہیں، جبکہ ملتان کڈنی سنٹر میں بھی بطور واسکولر سرجن خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ آپ نے ایف سی پی ایس (جنرل سرجری) نشتر ہسپتال ملتان اور ایف سی پی ایس (واسکولر سرجری) کراچی انسٹیٹیوٹ آف ٹراما سے مکمل کیا ہے۔

اب شہباز ہسپتال میں واسکولر سرجری سے متعلق مختلف بیماریوں اور پیچیدہ مسائل کا جدید طبی اصولوں کے مطابق علاج کیا جا رہا ہے، جس سے نہ صرف مریضوں کو اپنے شہر میں معیاری طبی سہولیات میسر آ رہی ہیں بلکہ انہیں بڑے شہروں کے طویل اور مہنگے سفر سے بھی نجات مل رہی ہے۔

یہ اقدام علاقے کے عوام کے لیے امید، سہولت اور بہتر صحت کی جانب ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو رہا ہے۔
شہبار ہسپتال چوک چورہٹہ ڈیرہ غازی خان
فون نمبر!03260276607

28/05/2026

عید کے دوسرے دن شہباز ہسپتال میں کچھ ہیرے جیسے قیمتی دوستوں کے ساتھ خوبصورت ملاقات۔
✨ ڈاکٹر مرتضیٰ سرکانی
کنسلٹنٹ جنرل سرجن، ترکی ہسپتال
✨ ڈاکٹر ذوالقرنین کھوسہ
منیجرمر یم نواز ھیلتھ کلینک خوشاب
✨ ڈاکٹر اختر سرکانی
کنسلٹنٹ میڈیسن، علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال
✨ ڈاکٹر رحمت اللہ مستوئی
کنسلٹنٹ انستھیزیولوجسٹ، علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال
✨ ڈاکٹر فرحان ملکانی
کنسلٹنٹ پیڈیاٹریشن، نشتر 2 میڈیکل یونیورسٹی
ایسے مخلص، باصلاحیت اور محبت کرنے والے دوست زندگی کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔ ❤️

تمام اہل اسلام کو شہباز ہسپتال کی پوری ٹیم کی طرف سے عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو دعا ہے کہ یہ عید آپ کیلئے کامیابی، خو...
26/05/2026

تمام اہل اسلام کو شہباز ہسپتال کی پوری ٹیم کی طرف سے عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو دعا ہے کہ یہ عید آپ کیلئے کامیابی، خوشحالی، صحت اور بے شمار نعمتوں کا سبب بنے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے اور
آپ کی زندگی کو آسانیوں سے بھر دے۔ 🤍

عیدالاضحیٰ مبارک 🌙🐐

26/05/2026
🏥 شہباز ہسپتال — آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح!عید کی تعطیلات کے دوران بھی شہباز ہسپتال میں✅ ایمرجنسی جنرل سرجری✅ نارمل ڈ...
26/05/2026

🏥 شہباز ہسپتال — آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح!
عید کی تعطیلات کے دوران بھی شہباز ہسپتال میں
✅ ایمرجنسی جنرل سرجری
✅ نارمل ڈیلیوری
✅ سیزیرین (C-Section)
کی سہولیات 24 گھنٹے مسلسل دستیاب رہیں گی۔
ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹروں کی ٹیم ہر وقت آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی بروقت، محفوظ اور معیاری طبی نگہداشت کے لیے موجود ہے، تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری علاج فراہم کیا جا سکے۔
📍 کسی بھی ایمرجنسی یا معلومات کے لیے بلا جھجھک رابطہ کریں:
📞 +92 326 0276607
📞 +92 64 2407595

✨ ماہر نیورو سرجن اب شہباز ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں! ✨  👇🩺 ڈاکٹر عمر فاروق رائنہ ایم بی بی ایس، ایم ایس (نیورو سرجری)جنر...
03/04/2026

✨ ماہر نیورو سرجن اب شہباز ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں! ✨
👇
🩺 ڈاکٹر عمر فاروق رائنہ
ایم بی بی ایس، ایم ایس (نیورو سرجری)
جنرل ہسپتال لاہور
اب ہر ماہ باقاعدگی سے آپ کے شہر میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
📍 مقام: شہباز ہسپتال، چوک چورہٹ، ڈیرہ غازی خان
📅 پہلا دورہ: 5 اپریل
⏰ اوقات: صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
+92 326 0276607
⚠️ دماغ، ریڑھ کی ہڈی، اعصابی بیماریوں کے مستند علاج کے لیے اب لاہور جانے کی ضرورت نہیں!
👉 آج ہی اپنا اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور بہترین علاج حاصل کریں۔

20/03/2026

🏥 شہباز ہسپتال — آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری!عید کی چھٹیوں میں بھی ہر قسم کی ایمرجنسی جنرل سرجری، نارمل ڈیلیوری اور سیزیری...
20/03/2026

🏥 شہباز ہسپتال — آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری!
عید کی چھٹیوں میں بھی ہر قسم کی ایمرجنسی جنرل سرجری، نارمل ڈیلیوری اور سیزیرین (C-Section) کی سہولت 24 گھنٹے دستیاب رہے گی۔ ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے موجود ہے، تاکہ آپ اور آپ کے پیارے محفوظ اور صحت مند رہیں۔
📍 کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں بلا جھجھک رابطہ کریں!
+92 326 0276607
+92 64 2407595

Address

Shahbaz Hospital Chowk Churhatta Taunsa Road Near Quality One Petrol Pump
Dera Ghazi Khan
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahbaz Hospital DG Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share