OrthoSurgeon Dr.DILAWAR KHAN maseed

OrthoSurgeon Dr.DILAWAR KHAN maseed Senior Orthopaedic Surgeon,Traumatologist,
Bone&Joint Surgeon, PAIN & Fracture management
"Saving a life is Saving Humenity"

30/04/2026
ماہانہ کلینیک ڈی آئی خان ۔۔۔۔ :  پٹھے ، ھڈی اور جوڑوں کے مریضوں کے لئے اطلاع  : اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، انشاء ...
30/04/2026

ماہانہ کلینیک ڈی آئی خان ۔۔۔۔ :
پٹھے ، ھڈی اور جوڑوں کے مریضوں کے لئے اطلاع :

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، انشاء اللہ اس ماہ ماہانہ کلینک کے سلسلے میں بروز ہفتہ اور اتوار 2 اور 3 مئی آرتھو پیڈک سرجن پروفیسر ڈاکٹر دلاور خان محسود صاحب اپنے ڈی آئی خان کلینیک میں موجود ہونگے اور مریضوں کا معائنہ اور علاج کریں گے ، تمام مریض حضرات نوٹ فرمائیں اور تکلیف سے بچنے کیلئے موبائل پر ابھی اپنا نمبر بک کرائیں ، شکریہ
موبائل: 03469878640 (یاسین)
جناح میڈیکل سنٹر ، یاسین میڈیکل سٹور ، نزد حیات میڈیکل سنٹر ، ڈیرہ اسماعیل خان ۔

17/04/2026

اپکے پاس سب سے قیمتی چیز کیا ہے ۔۔۔ ؟؟
۔
۔
۔
آپ کی صحت ، آپکا سب سے قیمتی اثاثہ !!

اسلئے کہتے ہیں " صحت ہزاروں نعمت !!

ہمیشہ اپنی صحت کا خیال رکھیں !!

https://www.facebook.com/share/p/1CHGGPKAmT/
23/03/2026

https://www.facebook.com/share/p/1CHGGPKAmT/

ماہانہ کلینیک ڈی آئی خان ۔۔۔۔ :
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، انشاء اللہ کل بروز منگل 24 مارچ آرتھو پیڈک سرجن پروفیسر ڈاکٹر دلاور خان محسود صاحب اپنے ڈی آئی خان کلینیک میں موجود ہونگے اور مریضوں کا معائنہ کریں گے ، تمام مریض حضرات نوٹ فرمائیں اور تکلیف سے بچنے کیلئے موبائل پر ابھی اپنا نمبر بک کرائیں ، شکریہ
موبائل: 03469878640 (یاسین)
جناح میڈیکل سنٹر ، یاسین میڈیکل سٹور ، نزد حیات میڈیکل سنٹر ، ڈیرہ اسماعیل خان ۔

ماہانہ کلینیک ڈی آئی خان ۔۔۔۔ : اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، انشاء اللہ کل بروز منگل 24 مارچ آرتھو پیڈک سرجن پروفیس...
23/03/2026

ماہانہ کلینیک ڈی آئی خان ۔۔۔۔ :
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، انشاء اللہ کل بروز منگل 24 مارچ آرتھو پیڈک سرجن پروفیسر ڈاکٹر دلاور خان محسود صاحب اپنے ڈی آئی خان کلینیک میں موجود ہونگے اور مریضوں کا معائنہ کریں گے ، تمام مریض حضرات نوٹ فرمائیں اور تکلیف سے بچنے کیلئے موبائل پر ابھی اپنا نمبر بک کرائیں ، شکریہ
موبائل: 03469878640 (یاسین)
جناح میڈیکل سنٹر ، یاسین میڈیکل سٹور ، نزد حیات میڈیکل سنٹر ، ڈیرہ اسماعیل خان ۔

31-1-26  & 1-2-26. D I.Khan MonthlyClinic)---------------------------آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ڈاکٹر دلاور خان محسود اگلے م...
25/01/2026

31-1-26 & 1-2-26.
D I.Khan MonthlyClinic)
---------------------------
آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ڈاکٹر دلاور خان محسود اگلے مہینے کے ماہوار وزٹ کے سلسلے میں 31 جنوری اور 1 فروری 2026 بروز ھفتہ اور اتوار کو ڈیرہ اسماعیل خان کا دو دن کا ماہانہ وزٹ کریں گے ، اس دوران ڈاکٹر صاحب پٹے ، ھڈی ، جوڑ ، کمر مختلف قسم کے جوڑوں ، پٹھوں اور رگوں کے درد کے مریض کا معاینہ اور علاج کریں گے اسکے علاوہ آپریشن بھی کریں گے ۔
لہذا ایسے تمام مرد اور خواتین مریض افراد اس دو دن کے دوران ڈاکٹر صاحب سے اپنا معاینہ ضرور کروائیں کیونکہ ڈاکٹر صاحب مہینے میں صرف دو دن اپنے علاقے کے غریب مریضوں کے لیے اسلام آباد اور سوات سے تشریف لاتے ہیں ۔
رابطہ کیلئے فون پر نمبر بک کروائیں ۔ 03469878640 یا
واٹس ایپ نمبر 03329341111 پر وائس یا میسیج کریں ، شکریہ ۔
پتہ : جناح میڈیکل سنٹر ، یاسین میڈیکل سٹور ، سرکلر روڈ ڈیرہ اسماعیل خان ۔

3-1-26 & 4-1-26 D I.Khan ---------------------------آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ڈاکٹر دلاور خان محسود اس مہینے کے پہلے ہفتے م...
31/12/2025

3-1-26 & 4-1-26 D I.Khan
---------------------------
آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ڈاکٹر دلاور خان محسود اس مہینے کے پہلے ہفتے میں بروز ھفتہ اور اتوار 3 اور 4 جنوری 2026 کو ڈیرہ اسماعیل خان کا دو دن کا ماہانہ وزٹ کریں گے ، اس دوران ڈاکٹر صاحب پٹے ، ھڈی ، جوڑ ، کمر مختلف قسم کے جوڑوں ، پٹھوں اور رگوں کے درد کے مریض کا معاینہ اور علاج کریں گے اسکے علاوہ آپریشن بھی کریں گے ۔
لہذا ایسے تمام مرد اور خواتین مریض افراد اس دو دن کے دوران ڈاکٹر صاحب سے اپنا معاینہ ضرور کروائیں کیونکہ ڈاکٹر صاحب مہینے میں صرف دو دن اپنے علاقے کے غریب مریضوں کے لیے اسلام آباد اور سوات سے تشریف لاتے ہیں ۔
رابطہ کیلئے فون پر نمبر بک کروائیں ۔ 03469878640 یا
واٹس ایپ نمبر 03329341111 پر وائس یا میسیج کریں ، شکریہ ۔
پتہ : جناح میڈیکل سنٹر ، یاسین میڈیکل سٹور ، سرکلر روڈ ڈیرہ اسماعیل خان ۔

Address

Dera Ismail Khan

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 14:00 - 21:00
Wednesday 14:30 - 21:00
Thursday 14:30 - 21:00
Friday 14:30 - 20:00
Saturday 14:30 - 21:00

Telephone

+923329341111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OrthoSurgeon Dr.DILAWAR KHAN maseed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to OrthoSurgeon Dr.DILAWAR KHAN maseed:

Shortcuts

Share

Category