Dr. Saad - Diabetes, Thyroid & Endocrinology

Dr. Saad - Diabetes, Thyroid & Endocrinology Dedicated to helping patients live healthier lives through expert care in Diabetes, Thyroid & Endocrinology.

Providing trusted medical advice, treatment options, and lifestyle guidance to manage hormonal health effectively.

Jumma Mubarak to all friends , followers and my patients
21/08/2026

Jumma Mubarak to all friends , followers and my patients

15/08/2026

شوگر کے مریض پہاڑوں میں یہ غلطی بالکل نا کریں ، شیئر کریں ゚viralシ ゚viralシ

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰یہ وطن ہماری پہچان، ہماری امید اور ہماری ذمہ داری ہے۔آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ پاکستان کو ...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰

یہ وطن ہماری پہچان، ہماری امید اور ہماری ذمہ داری ہے۔
آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ پاکستان کو صحت مند، مضبوط اور خوشحال بنانے میں اپنا کردار ضرور ادا کریں گے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ سلامت، پُرامن اور ترقی یافتہ رکھے۔ آمین۔ 🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 💚

— ڈاکٹر ملک سعد رشید
Endocrinologist & Diabetologist

10/08/2026

ہائپوتھائیرائیڈزم(hypothyroidism )کے مریضوں کی ایک بہت بڑی غلطی! ⚠️

یہ ویڈیو تھائیرائیڈ کے ہر مریض کے لیے بہت اہم ہے—ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔

ڈاکٹر ملک سعد رشید
اینڈوکرائنولوجسٹ

09/08/2026

صرف 14 سال کی عمر… اور بینائی چلی گئی! 💔

ٹائپ 1 ذیابیطس کے اس بچے کی کہانی ہم سب کے لیے ایک اہم سبق ہے۔ شوگر کی باقاعدہ مانیٹرنگ، درست علاج اور آنکھوں کا بروقت معائنہ مستقبل کی پیچیدگیوں سے بچانے میں مدد کر سکتا ہے۔

یہ ویڈیو ہر اُس والدین تک پہنچائیں جن کے بچے کو ٹائپ 1 ذیابیطس ہے۔

👉 Save کریں اور Share ضرور کریں—شاید کسی بچے کی بینائی بچ جائے۔

06/08/2026

شوگر کی ایک گولی سے آپ کی شوگر ہمیشہ کے لیے ختم؟ — ڈاکٹر سعد

05/08/2026

اگر آپ یا آپ کے گھر میں بیمار ہے، تو یہ ویڈیو ہر حال میں دیکھیں۔

01/08/2026

Healthy lifestyle ゚viralシ

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Saad - Diabetes, Thyroid & Endocrinology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category