Adeel Clinic Dina

Adeel Clinic Dina Child Specialist, Skin Specialist
in Dina

26/08/2026

Must Listen
Like and share
Spread Awareness
゚viralシ

Child specialistDaily 9 am to 12 pmCall 0544 633585 for appointments
25/08/2026

Child specialist
Daily 9 am to 12 pm
Call 0544 633585 for appointments

24/08/2026

Awareness
Umbilical Hernia
゚viralシ

22/08/2026

Feeding Babies 🤱
*چائلڈ سپیشلسٹ*
*ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان*
*📞 0544 633585
゚viralシ

20/08/2026

Dr. Malik Adeel iftikhar Awan
Child specialist and Neonatologist

Ex House Surgeon DHQ Hospital JLM
Ex House Physician Cardiology Department DHQ Hospital JLM
Ex Registrar Paeds CMH Lahore
Ex Child specialist RHC Dina
Child specialist THQ hospital sohawa
゚viralシ

19/08/2026

معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک دینہ پر گروتھ اسسمینٹ کیمپ
ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان روزانہ صبح 9 بجے سے 12 بجے تک عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی
روڈ دینہ پر بچوں کا معائنہ کرتے ہیں۔
゚viralシ

دینہ کی تاریخ میں ریکارڈ ساز کیمپمعروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع...
19/08/2026

دینہ کی تاریخ میں ریکارڈ ساز کیمپ
معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کی زیر نگرانی عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر بچوں کی گروتھ اسسمینٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا
جس میں دینہ شہر اور اس کے مضافات سے سیکڑوں والدین اپنے نوزائدہ بچوں سے لے کر 14 سال تک کے بچوں کے ساتھ تشریف لائے اور ان کی گروتھ اسسمینٹ کروائی۔
اہلیان دینہ نے اس عظیم الشان کیمپ کے انعقاد پر معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان کو خراج تحصین پیش کیا
اس موقع پر چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ ہمیں انداذہ نہیں تھا کہ دینہ کے بچے گروتھ کے بہت زیادہ مسائل کا شکار ہیں جس کی وجہ بیلنس ڈائٹ کا نہ ہونا اور والدین کای عدم أگاہی ہے۔
کیمپ میں ڈومیلی محلہ ۔ محلہ شیخاں ۔ معصوم شاہ محلہ ۔ محلہ کوثر أباد ۔ نئی أبادی ۔ مفتیاں ۔ اسٹیشن محلہ ۔ ریلوے روڈ ۔ کیانی سٹریٹ ۔ گلی حاجی بیکرز ۔ اقبال ٹاؤن ۔ لیاقت ٹاؤن ۔ منگلا روڈ ۔ ٹھیکریاں ۔ داتا روڈ ۔ نکودر ۔ مدوکالس ۔ چک عبدل خالق ۔ ساگری ۔ پڈوری ۔ منگلا ۔ جلو چک ۔ مہتا لوسر ۔ گگڑ ۔ کھوکھا ۔ باغاں ۔ ڈومیلی ۔ بڑاگواہ. ۔ پدھری ۔ کالا گجراں ۔ جہلم ۔ سراۓ عالمگیر سے سیکڑوں افراد مستفید ہو ۓ ۔
یاد رہے کہ ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان روزانہ صبح 9 بجے سے 12 بجے تک عدیل کلینک نزد مرکزی جامع مسجد و میزان بینک جی ٹی روڈ دینہ پر بچوں کا معائنہ کرتے ہیں۔
゚viralシ

17/08/2026

Tomorrow in sha Allah
Free Growth Assessment Camp
Adeel clinic Main chowk near jamia masjid and Meezan Bank GT road dina 0544 633585
゚viralシ

Growth Assessment Free Camp    ゚viralシ
16/08/2026

Growth Assessment
Free Camp
゚viralシ

16/08/2026

*چائلڈ سپیشلسٹ*
*ڈاکٹر ملک عدیل افتخار اعوان*

*عدیل کلینک*
نزد الائیڈ بینک،میزان بینک و مرکزی جامع مسجد
جی ٹی روڈ دینہ

*📞 0544 633585
゚viralシ

Address

Grand Trunk Road, Jhelum، Dina, Punjab
Dina
49400

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00

Telephone

+92544633585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel Clinic Dina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category