Shoukat Surgical&Dental Hospital Dipalpur

Shoukat Surgical&Dental Hospital Dipalpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shoukat Surgical&Dental Hospital Dipalpur, Hospital, Near Government Colony, Okara Road, Dipalpur.

اطلاع برائے عوام الناس 🇵🇰14 اگست کے موقع پرشوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال، دیپالپورمکمل طور پر 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔ایمرج...
13/08/2026

اطلاع برائے عوام الناس 🇵🇰

14 اگست کے موقع پر
شوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال، دیپالپور
مکمل طور پر 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔

ایمرجنسی اور ضروری طبی سہولیات معمول کے مطابق دستیاب رہیں گی۔

رابطہ نمبر: 03220542324

#دیپالپور #ایمرجنسی #صحت #ہسپتال #وائرل

13/08/2026

14 اگست — یومِ آزادی پاکستان 🇵🇰

آزادی ایک نعمت ہے، پاکستان ہماری پہچان ہے۔
آئیے اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ اپنے وطنِ عزیز کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

شوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال دیپالپور کی جانب سے
تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک! 🇵🇰💚

پاکستان زندہ باد!
پاک فوج پائندہ باد! 🇵🇰

🇵🇰 14 اگست کی خصوصی پیشکش 🇵🇰شوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال، دیپالپور✨ 14% ڈسکاؤنٹ ✨تمام قسم کی سرجریز پراورتمام قسم کے لی...
13/08/2026

🇵🇰 14 اگست کی خصوصی پیشکش 🇵🇰

شوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال، دیپالپور

✨ 14% ڈسکاؤنٹ ✨

تمام قسم کی سرجریز پر
اور
تمام قسم کے لیبارٹری ٹیسٹ پر

یہ خصوصی ڈسکاؤنٹ صرف 14 اگست کے موقع پر دستیاب ہے۔

اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کو ترجیح دیں۔

📞 معلومات و اپائنٹمنٹ:
03220542324

12/08/2026

فری چیک اپ

بروز جمعرات

ڈاکٹر صبا ریاض
چائلڈ اسپیشلسٹ

اپنے بچوں کی صحت کے حوالے سے معائنہ اور رہنمائی کے لیے فری چیک اپ کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

شام 5 بجے سے 7 بجے تک

شوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال، دیپالپور

اپنے بچوں کی صحت کو نظر انداز نہ کریں، بروقت معائنہ بہتر صحت کی طرف اہم قدم ہے۔

📢 آج کے ڈاکٹرز شیڈول | شوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال دیپالپورشوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال دیپالپور میں آج 13 اگست 2026 ...
12/08/2026

📢 آج کے ڈاکٹرز شیڈول | شوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال دیپالپور
شوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال دیپالپور میں آج 13 اگست 2026 بروز جمعرات مختلف شعبہ جات کے ماہر ڈاکٹرز مریضوں کے معائنے اور علاج کے لیے دستیاب ہوں گے۔
ہماری کوشش ہے کہ آپ کو ایک ہی چھت تلے بہترین، معیاری اور بروقت طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔
اگر آپ یا آپ کے عزیز کسی بھی بیماری میں مبتلا ہیں تو آج ہی متعلقہ ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
✅ الٹرا ساؤنڈ
✅ گائنی چیک اپ
✅ معدہ و جگر
✅ پھپھڑوں کے امراض
✅ گردہ و مثانہ
✅ دل کے امراض
✅ نفسیاتی مسائل
✅ بچوں کے امراض
✅ ڈینٹل چیک اپ
✅ شوگر اور غذائی امراض
مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0322-0542324
📞 044-4542324
📍 شوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال دیپالپور
آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔














فزیوتھراپی سے کن مسائل میں مدد مل سکتی ہے؟کمر اور گردن کے درد، پٹھوں کی کمزوری و کھچاؤ، گھٹنوں اور جوڑوں کے درد، فالج کے...
12/08/2026

فزیوتھراپی سے کن مسائل میں مدد مل سکتی ہے؟

کمر اور گردن کے درد، پٹھوں کی کمزوری و کھچاؤ، گھٹنوں اور جوڑوں کے درد، فالج کے بعد بحالی، کھیلوں کی چوٹوں کے بعد بحالی، فریکچر یا آپریشن کے بعد بحالی، چلنے پھرنے اور جسمانی حرکات میں دشواری سمیت مختلف مسائل میں فزیوتھراپی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

ڈاکٹر مار یہ مختیار
فزیوتھراپسٹ

اوقاتِ کار:
روزانہ دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک

شوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال، دیپالپور

رابطہ: 03220542324

12/08/2026
📢 آج کے ڈاکٹرز شیڈول | شوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال دیپالپورشوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال دیپالپور میں آج 12 اگست 2026 ...
11/08/2026

📢 آج کے ڈاکٹرز شیڈول | شوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال دیپالپور
شوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال دیپالپور میں آج 12 اگست 2026 بروز بدھ مختلف شعبہ جات کے ماہر ڈاکٹرز مریضوں کے معائنے اور علاج کے لیے دستیاب ہوں گے۔
ہماری کوشش ہے کہ آپ کو ایک ہی چھت تلے بہترین، معیاری اور بروقت طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔
اگر آپ یا آپ کے عزیز کسی بھی بیماری میں مبتلا ہیں تو آج ہی متعلقہ ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
✅ الٹرا ساؤنڈ
✅ گائنی چیک اپ
✅ معدہ و جگر
✅ پھپھڑوں کے امراض
✅ گردہ و مثانہ
✅ دل کے امراض
✅ نفسیاتی مسائل
✅ بچوں کے امراض
✅ ڈینٹل چیک اپ
✅ شوگر اور غذائی امراض
مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0322-0542324
📞 044-4542324
📍 شوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال دیپالپور
آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔














📢 اہم آگاہی — اوقاتِ کار میں تبدیلی🩺 ڈاکٹر محمد عرفان شریفماہرِ امراضِ گردہ و مثانہمحترم مریضوں کی اطلاع کے لیے ڈاکٹر مح...
11/08/2026

📢 اہم آگاہی — اوقاتِ کار میں تبدیلی

🩺 ڈاکٹر محمد عرفان شریف
ماہرِ امراضِ گردہ و مثانہ

محترم مریضوں کی اطلاع کے لیے ڈاکٹر محمد عرفان شریف کے اوقاتِ چیک اپ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔

🕠 پہلے اوقات:
شام 5:30 بجے سے 7:00 بجے تک

🕑 نئے اوقات:
دوپہر 2:00 بجے سے 4:00 بجے تک

اب ڈاکٹر محمد عرفان شریف دوپہر 2 بجے سے 4 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

🇵🇰 جشنِ آزادی کے موقع پر آپ سب کو دلی مبارکباد 🇵🇰

🏥 شوکت سرجیکل اینڈ ڈینٹل ہسپتال، دیپالپور
📞 رابطہ: 0322-0542324

آپ کی صحت، ہماری ترجیح


#دیپالپور














11/08/2026

🧪 جدید لیبارٹری، معیاری تشخیص

جدید تشخیصی سہولیات کے ساتھ معیاری لیبارٹری سروسز، جہاں درست اور بروقت رپورٹس آپ کی صحت کے بہتر فیصلوں میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

🩺 مختلف ضروری ٹیسٹ
🔬 جدید تشخیصی سہولیات
📋 درست اور بروقت رپورٹس
🏥 معیاری طبی خدمات، ایک ہی چھت تلے

آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔ ❤️

#دیپالپور

Address

Near Government Colony, Okara Road
Dipalpur
56180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoukat Surgical&Dental Hospital Dipalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share