Dr Ali Waqas Wattoo-Nephrologist

Dr Ali Waqas Wattoo-Nephrologist MBBS.MD(Nephorology)
Nephrologist and Medicine Specialist

28/07/2026
🚨 کیا آپ کے جسم پر سوجن ہے؟ صرف دل اور گردوں کو قصوروار نہ سمجھیں!یہ مریض میرے پاس قاری ہاسپٹل اوکاڑہ میں جسم میں سوجن ا...
15/07/2026

🚨 کیا آپ کے جسم پر سوجن ہے؟ صرف دل اور گردوں کو قصوروار نہ سمجھیں!

یہ مریض میرے پاس قاری ہاسپٹل اوکاڑہ میں جسم میں سوجن اور سانس پھولنے کی شکایت کے ساتھ آیا۔ عام طور پر ایسی علامات میں سب سے پہلے دل، گردوں یا جگر کی بیماری کا شبہ کیا جاتا ہے، لیکن حیران کن طور پر ان کے تمام اہم ٹیسٹ نارمل تھے۔

مزید تشخیص کے لیے Thyroid Function Test کروایا گیا،جس میں TSH 90 سے زیادہ آیا۔ اصل مسئلہ شدید Hypothyroidism تھا۔

بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ تھائرائیڈ کی بیماری صرف وزن بڑھاتی ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ شدید Hypothyroidism کی وجہ سے: ✔️ جسم میں سوجن آ سکتی ہے
✔️ سانس پھول سکتا ہے
✔️ غیر معمولی تھکن اور کمزوری ہو سکتی ہے
✔️ بروقت علاج نہ ہونے پر سنگین پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔

میرا پیغام:
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کے جسم میں بار بار سوجن ہو رہی ہے اور دل، گردوں یا جگر کے ٹیسٹ نارمل ہیں، تو تھائرائیڈ کا ٹیسٹ (TSH) ضرور کروائیں۔
Dr Ali Waqas wattoo
Nephrologist
Qari Hospital okara Monday to Saurday 3 To 7
Amna Abdullah Hospital okara Sunday 10 to 5

Moments like these remind me why I chose this profession.یہ مریضہ ہمارے پاس قاری ہاسپٹلمیں گردے کی شدید خرابی کے ساتھ تش...
11/07/2026

Moments like these remind me why I chose this profession.
یہ مریضہ ہمارے پاس قاری ہاسپٹل
میں گردے کی شدید خرابی کے ساتھ تشریف لائیں اور ڈائلسز کی نالی کے خراب ہو جانے کی وجہ سے مسلسل دو ہفتےسے ڈائلیسس نا ہونے کی وجہ سے شدید متلی اور غنودگی کا شکار تھے ہم نے ڈائلسز کی نالی ڈال کے گردے کی صفائی کروائی تو مریضہ فوراً ہوش میں آ گئیں ۔۔۔اگر آپ بھی گردے کے کسی مسئلے کا شکار ہیں تو نیفرولوجسٹ سے مشورہ کریں ۔۔۔۔
ڈاکٹر علی وقاص وٹو
قاری ہاسپٹل اوکاڑہ
سوموار تا ہفتہ 3 تا 7
رابطہ نمبر 03476606481

29/06/2026

ACUTE KIDNEY INJURY
گردوں کا اچانک خراب ہو جانا
یہ مریض ہمارے پاس قاری ہاسپٹل اوکاڑہ میں تشریف لائے رپورٹ کروانی کے بعد پتہ کےیہ پٹھوں کے ٹوٹنے کی وجہ سے گردوں کی خرابی کا شکار ہوے ہیں ..3 دفعہ گردے کی صفائی کی گئی اب مریض کی کریٹینین کی رپورٹ نارمل ہو چکی ہے اور ڈائلیسس کی نالی نکال دی گئی ہے
ڈاکٹر علی وقاص وٹو نیفرولوجسٹ
قاری ہاسپٹل اوکاڑہ سوموار تا ہفتہ 3 تا 7
03476606481

RENAL BIOPSY IN OkARAیہ مریضہ ہمارے پاس قاری ہاسپٹل اوکاڑہ میں جسم پر شدید سوزش اور جسم پر لال دھبوں کے ساتھ تشریف لائیں...
22/06/2026

RENAL BIOPSY IN OkARA
یہ مریضہ ہمارے پاس قاری ہاسپٹل اوکاڑہ میں جسم پر شدید سوزش اور جسم پر لال دھبوں کے ساتھ تشریف لائیں ہم نے گردے کا فلٹر لیک ہونے کی تشخیص کی ۔۔گردے کی بیوپسی کی جس پر RENAL AMLYOIDOSIS
کا مرض تشخیص کیا ۔۔گردے کے مریضوں کے لئے یہی پیغام ہے کے بیوپسی ٹیسٹ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔وقت پر تشخیص ڈائلسز سے بچا سکتا ہے
ڈاکٹر علی وقاص وٹو نیفرولوجسٹ
قاری ہاسپٹل اوکاڑہ سوموار تا ہفتہ 3 تا 7
03476606481

15/06/2026

RHABDOMYOLYSiS
پٹھوں کے بافتوں کی خرابی جسکے نتیجے میں خون میں پروٹین کا اخراج
یہ مریض ہمارے پاس قاری ہاسپٹل اوکاڑہ میں گردے کی رپورٹ 3 کریٹینین کے ساتھ تشریف لائے ۔۔۔مریض اس سے پہلی شدید جسمانی ورزش کر چکے تھے جس کی وجہ سے پٹھوں کی شدید تکلیف کا شکار تھے ۔۔۔CPK level is 3200
گردے کی معمولی رپورٹ کو بھی نظرانداز نا کریں
رابطہ نمبر 03476606481

Address

Qari Hospital Okara/Amna Abdullah Hospital Depalpur
Dipalpur
56180

Opening Hours

10:00 - 17:00

Telephone

+923203239562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ali Waqas Wattoo-Nephrologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Ali Waqas Wattoo-Nephrologist:

Shortcuts

Share

Category