Gujjer News pakistan

Gujjer News pakistan b

09/08/2026
ملک گل باشاہ خان پسوال گجرکنگ آف کینگل اپر دیر
09/08/2026

ملک گل باشاہ خان پسوال گجر
کنگ آف کینگل اپر دیر

بہت ھی قابل  احترام اور معزز قومی مشرملک سبز علی خان چیچی گجر آف گودہ تحصیل کبل ضلع سوات رکن چیچی گجر فلاحی تنظیم رجسٹرڈ...
08/08/2026

بہت ھی قابل احترام اور معزز قومی مشر
ملک سبز علی خان چیچی گجر آف گودہ تحصیل کبل ضلع سوات رکن چیچی گجر فلاحی تنظیم رجسٹرڈ
آج سے 24 سال قبل. گودہ مانڑئی میں ایک بہت بڑے پروگرام گجر یوتھ فورم کا ھوا ملک ایوب خان چیچی گجر کے حجرے میں
جیسے ھی میں نے تقریر کی نام کے ساتھ چیچی پکارہ گیا
جلسہ کے بعد مجھے پتہ چلا کہ اس،علاقہ میں میرا قبیلہ سب سے زیادہ تعداد میں آباد ھے اور. مجھے ان بھائیوں نے جو عزت دی وہ میں ہمشہ کے لیئے یاد رکھو گا
ملک سبز علی خان چیچی گجر صاحب کا تعلق بھی اسے گاؤں سے ھے
اللہ سدا سلامت رکھیں
نوٹ گودہ مانڑئی کے اس سائڈ پر دیر اپر کا علاقہ کارودرہ ھے اور کاروں کا آخری گاؤں کلکنہ ھے. جہاں ہمارے گجر قوم کا ایک معزز قبیلہ سردانا خیل بستے ھے

پرانی یادیں  ڈاکٹر شفیق احمد ملک نسیم جان گجر گجر قوم کے مختلف اکابرین کے ساتھ کچھ عکس
08/08/2026

پرانی یادیں ڈاکٹر شفیق احمد ملک نسیم جان گجر گجر قوم کے مختلف اکابرین کے ساتھ کچھ عکس

ملک منیر گل چیچی گجر فلاحی تنظیم سعودی عرب کی طرف سے منعقدہ تقریب میں مدعوں مہمان گرامی چیف،آف گجر ملک نسیم جان گجر و مم...
08/08/2026

ملک منیر گل چیچی گجر فلاحی تنظیم سعودی عرب کی طرف سے منعقدہ تقریب میں مدعوں مہمان گرامی چیف،آف گجر ملک نسیم جان گجر و ممتاز ٹرانسپوٹر ملک افضل خان گجر کے ساتھ یاد گار عکس

آزاد بانڈھ اپر سوات کی شانملک اکبر علی خان چیچی گجررکن چیچی فلاحی تنظیم
08/08/2026

آزاد بانڈھ اپر سوات کی شان
ملک اکبر علی خان چیچی گجر
رکن چیچی فلاحی تنظیم

Address

Khal
Dir
18200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujjer News pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Gujjer News pakistan:

Shortcuts

Share

Category