25/07/2026
بایاں فالج
اسباب مرض=
اس علامت کا اصل سبب تو ضعیف جگر وغدد (کثرت بلغمی رطوبات) ہے یہ فالج لو بلڈ پریشر کی وجہ سے ہوتا ہے اس وقت محور ضعیف میں مبتلا ہوتا ہے بوجہ کھاری پن وکثرت رطوبات بلغمی خون کا قوام بالکل پتلا ہو جاتا ہے دوران خون کے دوران جب بلغمی غلیظ مادے دماغ کے دائیں حصہ میں رک جاتے ہیں تو پھر یہ حصہ اپنے زیر قبضہ بایاں حصہ پر اپنا قدرتی فعل ترک کر دیتا ہے یعنی اپنا کنٹرول چھوڑ دیتا ہے جس وجہ سے بائیں جانب کے اعضاء میں خون کا دورہ درست طور پر سرانجام نہیں پاتا طبعی حرارت کی کمی ہونے کی وجہ سے یہ حصہ بیکار ہو جاتا ہے بعض اوقات حص و حرکت ختم ہونے کے ساتھ زبان بھی بند ہو جایا کرتی ہے کبھی اس فالج کے ساتھ لقوہ کی بھی شکایت ہو جاتی ہے
توجہ فرما ئیں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں مکمل علاج بمعہ نسخہ جات درج ہے
Contact us call WhatsApp Messenger 03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص
پاک یونانی دواخانہ دنیا پور
تیار شدہ ادویات دواخانہ پر دستیاب ہیں