18/10/2025
📢 فیصل آباد کے لوگوں کے لیے #خوشخبری!
#الشفاء ہیئرنگ کلینک نے اپنی فیصل آباد برانچ میں مستحق افراد کے لیئے کا مورخہ 23-24ـ اور 25 اکتوبر کو انعقاد کیا ہے،جہاں سماعت کے تمام ٹیسٹ #فری کیے جائیں گے📢
اپنی سماعت اور معیار زندگی کو بہتر بنانے کا یہ موقع ضائع نہ کریں!
جلدی کریں! فری رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر کال کریں اور اپنی جگہ کو محفوظ بنائیں۔
📱 0300 8263335
☎️ 041-5483335
#فری _سمــــاعت_بحــــالی_کیمپ_فیصل آباد
الشــفاء ہیـرنگ کلیـنک
ایک مستند ادارہ ہے جہاں سماعت کے تمام ٹیسٹ ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ مشینوں کی مدد سے کیے جاتے ہیں۔
🦻اونچا سننے والوں کیلیے کانوں میں نظر نہ آنے والے ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ آلہ سماعت لگائے جاتے ہیں۔
🦻کانوں میں شور کا ٹریٹمنٹ کیا جاتا ہے۔
🦻کیـاآپ اونچا سنتے ہیں؟
🦻کیـا آپ کے کانوں میں شــور آتا ہے؟
🦻کیـاآپ کا بچہ نہیں سنتا؟
اگر ایساہے تو آج ہی ہماری ٹیم سے رابطہ کریں اور اپنا نمبر رکھوا کر کلینک تشریف لے آئیں
✴ ❓
✴ ❓
✴ ❓
✴ ❓
اگر ایسا ہے تو آج ہی آپ الشفاء ہیئرنگ کلینک میں رابطہ کر کے اپنی اپوائنٹمنٹ بُک کروائیں اور ہمارے ماہرین سے اپنی سماعت کی مکمل تشخیص کروائیں اور آلہ سماعت لگنے کی صورت میں #ڈیجیٹل آلہ سماعت پر خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
الشفاء ہیئرنگ کلینک پر دنیا کے جدید ترین کان کے باہر لگنے والے ،کان کے اندر نظر نہ آنے والے آلات دستیاب ہوتے ہیں،جن میں کُچھ آلات سیلز کے ساتھ چلتے ہیں اور کُچھ آلات ریچارج ایبل ہوتے ہیں۔جنکی مکمل وررنٹی ملتی ہے
,
Al-shifa Hearing Clinic Pakistan is a leading company in the field of Hearing Assessments, dedicated to providing exceptional services and top-quality Digital Hearing aids from renowned global brands. With a team of highly skilled professionals, including experienced audiologists, Hearing Consultants, Hearing Aid Specialists, Programming Experts, and Hearing Aids Lab Engineers, Al-shifa Hearing Clinic strives to deliver comprehensive solutions and personalized care to individuals with hearing impairments.
At Al-shifa Hearing Clinic Pakistan, our primary focus is on hearing assessments. We understand that accurate and thorough assessments form the foundation of effective treatment and intervention. That's why our team of audiologists, equipped with extensive knowledge and experience in the field, conducts detailed evaluations to determine the specific hearing needs of each individual. By utilizing advanced diagnostic tools and techniques, we ensure precise results and gather critical information to guide the treatment process.
WhatsApp:
0300 8263335
041 5483335