02/02/2023
8 فروری بروز بدھ فراز میڈی کیئر کی طرف سے 1 روزہ فری میڈیکل اینڈ ڈینٹل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں فیملی فزیشن ڈاکٹر فارس حسین اور ڈینٹل سپیشلسٹ ڈاکٹر عماد ایوب علاقے کے لوگوں کا مفت معائینہ کریں گے۔ کیمپ میں شوگر ٹیسٹ اور ادویات کی فراہمی بھی مفت ہوگی۔
پتہ:8 چک، نزد السلطان (گو) پٹرول پمپ، مین رنگ روڈ، فیصل آباد۔
رابطہ: Whatsapp 03327272123