31/05/2026
اگر آپ سائیکالوجی کی فیلڈ سے وابستہ ہیں اور ایک کامیاب تھراپسٹ بننا چاہتے ہیں، لیکن ابھی تک آپ کو CBT (Cognitive Behavioral Therapy) پر وہ کمانڈ حاصل نہیں ہے جو ہونی چاہیے... تو یہ موقع بالکل آپ کے لیے ہے۔
ہم سب جانتے ہیں کہ انسان کی سوچ ہی اس کے رویوں اور زندگی کا تعین کرتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ سوچ کیسے جنم لیتی ہے؟ لوگ نفسیاتی مسائل میں کیوں پھنس جاتے ہیں اور ایک ہی منفی بات کو بار بار کیوں دہراتے ہیں؟ انہی الجھے ہوئے دماغوں کو سلجھانے کے لیے سائیکالوجسٹس CBT کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اس تھراپی کو درست طریقے سے اپلائی کرنے کے لیے آپ کو یہ سیکھنا ہوگا کہ CBT اصل میں ہے کیا، مختلف ذہنی امراض میں اس کا صحیح استعمال کیسے کیا جاتا ہے، اور کس مسئلے کے لیے کون سی مخصوص ٹیکنیک کارآمد ہوتی ہے۔
سب سے اہم بات یہ ہے کہ جو کلائنٹس یہ ماننے کو تیار ہی نہیں ہوتے کہ وہ کسی مسئلے کا شکار ہیں، ان کے اندر انسائٹ (Insight) کیسے پیدا کی جائے اور انہیں ماضی کے پچھتاووں سے نکال کر موجودہ دور میں جینا کیسے سکھایا جائے۔
اگر آپ یہ تمام پروفیشنل مہارتیں عملی طور پر سیکھنا چاہتے ہیں، تو عائشہ مائن کیئر سینٹر آپ کے لیے لے کر آیا ہے CBT Level-2 Course۔
یہ دو مہینے (8 ہفتے) کا ایک جامع کورس ہے جس کے کل 37 کریڈٹ آرز ہیں، اور اس کی کلاسز آن لائن بذریعہ Zoom ہوں گی۔ اس کورس کی سب سے بہترین بات یہ ہے کہ آپ کو پریکٹس کے لیے باقاعدہ طور پر ریل کلائنٹس فراہم کیے جائیں گے جن کے ساتھ آپ ون ٹو ون لائیو سیشنز کر سکیں گے۔ کورس مکمل کرنے کے بعد آپ کو ہارڈ فارم میں سرٹیفکیٹ بھی منتقل کیا جائے گا۔
ان پروفیشنل تکنیکز کو سیکھ کر اپنے کلائنٹس کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لائیں اور اپنے کیریئر کو ایک نئی بلندی دیں۔ رجسٹریشن کچھ ہی دنوں میں بند ہو جائے گی اور کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہونے والا ہے، اس لیے اپنی سیٹ فوراً کنفرم کریں۔
رابطہ رجسٹریشن:
03703901914
بختاور شیخ
کلینیکل سائیکالوجسٹ، سپیچ اینڈ لینگویج پیتھالوجسٹ
سرٹیفائیڈ ABA تھیراپسٹ اور NLP پریکٹیشنر