25/08/2026
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙💚
ربیعُ الاول وہ بابرکت مہینہ ہے جو ہمیں محبت، رحمت، اخلاق اور انسانیت کا درس یاد دلاتا ہے۔
آئیے اس ماہِ مقدس میں اپنے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے منور کریں، کثرت سے درود و سلام پڑھیں اور آپ ﷺ کی سیرتِ مبارکہ کے خوبصورت پیغام کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں۔
اللّٰہ پاک ہم سب کے گھروں میں امن، سکون، رحمت اور برکت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻
درود و سلام سے اپنے دلوں کو روشن کریں ﷺ
Bright Smile Dental Clinic
Bright Smiles — modern dentistry you can trust.