Bismillah dawakhana

Bismillah dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bismillah dawakhana, Medical and health, Faisalabad.

روزانہ ایک سیب ضرور استعمال کریں
21/08/2026

روزانہ ایک سیب ضرور استعمال کریں

21/08/2026

پھپھڑوں میں پانی پڑ جانا:-
برگ نیم مصفی
ہڑتال ورقیہ اصلی
ہم وزن خوب کھرل کر کے 250 ملی گرام کے کیپسولز میں بھر لیں اور صبح وشام پانی سے استعمال کریں پھپھڑوں میں پانی پڑنے کا بہترین علاج ہے

بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور مفید مشورے دیے جاتے ہیں
حکیم قاری ابو عبیدہ
فاضل طب و جراحت پاکستان طبیہ کالج فیصل اباد
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

منہ کے چھالےطباشیر اور دانہ الائچی خورد ہموزن250 تا 500 ملی گرام کیپسول صبح شام گرمیوں میں کچی لسی سے اور سردیوں میں ساد...
21/08/2026

منہ کے چھالے
طباشیر اور دانہ الائچی خورد ہموزن
250 تا 500 ملی گرام کیپسول
صبح شام گرمیوں میں کچی لسی سے اور سردیوں میں سادہ پانی کیساتھ
دو دن کے اندر منہ کے اندر جتنے بھی چھالے ہوں ختم ہو جاتے ہین

بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور مفید مشورے دیے جاتے ہیں
حکیم قاری ابو عبیدہ
فاضل طب و جراحت پاکستان طبیہ کالج فیصل اباد
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
21/08/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا

اکسیر ذیابیطس:-ھوالشافی  چاکسو 100 گرام  گڑ مار بوٹی 100 گرام تخم جامن 100 گرام  تخم کریلہ خشک 100 گرام زنجبیل 100 گرامپ...
20/08/2026

اکسیر ذیابیطس:-
ھوالشافی
چاکسو 100 گرام
گڑ مار بوٹی 100 گرام
تخم جامن 100 گرام
تخم کریلہ خشک 100 گرام
زنجبیل 100 گرام
پوست ہلیلہ زرد 100 گرام

مقدار خوراک :- 1 تا 3 گرام ہمراہ آب تازہ استعمال کریں
ذیابطیس کے مریضوں کے لیے نہایت مفید ہے

بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور مفید مشورے دیے جاتے ہیں
حکیم قاری ابو عبیدہ
فاضل طب و جراحت پاکستان طبیہ کالج فیصل اباد
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

دل کی طاقت کے لیے نسخہمغز بادام — 50 گراممغز اخروٹ — 50 گراممغز پستہ — 25 گراممغز چلغوزہ — 25 گرامکشمش — 50 گرامشہد خالص...
20/08/2026

دل کی طاقت کے لیے نسخہ

مغز بادام — 50 گرام

مغز اخروٹ — 50 گرام

مغز پستہ — 25 گرام

مغز چلغوزہ — 25 گرام

کشمش — 50 گرام

شہد خالص — 250 گرام

ترکیب: تمام مغزیات باریک کوٹ کر کشمش شامل کریں، پھر شہد میں اچھی طرح ملا کر شیشے کے جار میں رکھ لیں۔

طریقۂ استعمال: صبح نہار منہ یا ناشتے کے بعد 1 کھانے کا چمچ روزانہ استعمال کریں۔
حکیم قاری ابو عبیدہ
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 02121707304

🥚 ابلے ہوئے انڈے – کھانے سے پہلے یہ 12 حقیقتیں جان لیں! 🌿انڈہ ایک مکمل غذا ہے جسے قدرت نے ہمارے لئے بنایا ہے۔ پروٹین، وٹ...
20/08/2026

🥚 ابلے ہوئے انڈے – کھانے سے پہلے یہ 12 حقیقتیں جان لیں! 🌿

انڈہ ایک مکمل غذا ہے جسے قدرت نے ہمارے لئے بنایا ہے۔ پروٹین، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور یہ چھوٹی سی چیز صحت کے لئے خزانہ ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انڈے کے بارے میں کچھ ایسی حقیقتیں بھی ہیں جو جاننا ضروری ہیں؟ آئیے جانتے ہیں 👇

✅ 1. پروٹین کا خزانہ 💪

ابلے انڈے میں اعلیٰ معیار کا پروٹین موجود ہے جو جسم کے عضلات (Muscles) کو مضبوط کرتا ہے۔

✅ 2. وزن کم کرنے میں مدد 🚶‍♂️

ابلے انڈے پیٹ کو دیر تک بھرا رکھتے ہیں، جس سے بھوک کم لگتی ہے اور وزن گھٹانے میں مدد ملتی ہے۔

✅ 3. دماغ کی طاقت بڑھائے 🧠

انڈے میں موجود کولین (Choline) دماغ اور یادداشت کو تیز کرتا ہے۔

✅ 4. دل کی صحت کے لئے اچھا ❤️

مناسب مقدار میں ابلے انڈے کھانے سے دل کے لئے مفید کولیسٹرول (HDL) بڑھتا ہے۔

✅ 5. آنکھوں کے لئے بہترین 👀

ابلے انڈے میں موجود لائوٹین اور زییکسانتھین آنکھوں کو کمزوری اور بڑھاپے سے بچاتے ہیں۔

✅ 6. ہڈیاں مضبوط بنائے 🦴

انڈے میں وٹامن D اور کیلشیم ہڈیوں کو مضبوط کرتے ہیں۔

✅ 7. جلد اور بالوں کے لئے مفید 💆‍♀️

انڈے میں موجود وٹامن A اور E جلد کو صحت مند اور بالوں کو چمکدار بناتے ہیں۔

✅ 8. حاملہ خواتین کے لئے فائدہ مند 🤰

اس میں موجود غذائی اجزاء بچے کی دماغی نشوونما کے لئے ضروری ہیں۔

✅ 9. قوتِ مدافعت بڑھائے 🛡️

انڈہ جسم کو بیماریوں کے خلاف لڑنے کی طاقت دیتا ہے۔

✅ 10. ورزش کرنے والوں کے لئے بہترین 🏋️‍♂️

ابلے انڈے muscles کو ریکور کرنے اور طاقت دینے کے لئے سب سے سستا اور بہترین آپشن ہیں۔

✅ 11. آسان ہاضمہ 🍽️

ابلے انڈے جلدی ہضم ہو جاتے ہیں اور معدے پر زیادہ بوجھ نہیں ڈالتے۔

✅ 12. اعتدال ضروری ⚠️

روزانہ 1 سے 2 انڈے بہترین ہیں، لیکن بہت زیادہ استعمال کولیسٹرول بڑھا سکتا ہے۔

🌿 استعمال کا بہترین طریقہ 🌿

صبح ناشتے میں ابلے انڈے کھائیں۔

سلاد یا سبزیوں کے ساتھ کھانے سے اس کے فوائد دوگنے ہو جاتے ہیں۔

✨ نتیجہ ✨

ابلے انڈے ایک سستی اور مکمل غذا ہیں۔ ان کا استعمال ہر عمر کے افراد کے لئے فائدہ مند ہے لیکن ہمیشہ اعتدال کے ساتھ۔

🌿💚🌿💚🌿💚🌿💚🌿💚🌿

🥚 = طاقت
🥗 = صحت
🏋️‍♂️ = توانائی
🧠 = ذہانت
💚 قدرت کا بہترین تحفہ – اُبلا ہوا انڈہ💚

بسم اللہ دواخانہ پیج فالو کریں لائک کریں جس میں احادیث مبارکہ اقوال زریں مجرب وظائف اور دیسی نسخہ جات گھریلو ٹوٹکے اور مفید مشورے دیے جاتے ہیں
حکیم قاری ابو عبیدہ
فاضل طب و جراحت پاکستان طبیہ کالج فیصل اباد
بسم اللہ دواخانہ فیصل اباد
What's 03121707304

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پسندیدہ اعمال
20/08/2026

نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پسندیدہ اعمال

ﻣﺼﺮ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﯿﺮ ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﺗﮭﺎ. ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ...
19/08/2026

ﻣﺼﺮ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﯿﺮ ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﺗﮭﺎ. ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﺎﮨﺮﮦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﻥ ﻧﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺳﮯ ﯾﻮﺭﭖ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ، ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺻﺮﻑ ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﮐﮯ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮨﻮ ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﺩﻝ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﺎﺋﯽ ﭘﺎﺱ ﮐﺮﻭﺍ ﮐﺮ ﻣﺼﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﺩﻥ ﮔﻦ ﮔﻦ ﮐﺮ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﻟﮕﺎ۔
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺩﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﺧﺮﯾﺪ ﺭﮨﺎ ﺗﻬﺎ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﭘﮭﻴﻨﮑﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﻢ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ؟
ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺪ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ، ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﮨﺮ ﻣﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺿﺪ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﯾﮧ ﻗﺪﻡ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﭘﮭﯿﻨﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺑﮩﺖ ﮔﻮﺷﺖ ﺑﮭﯽ ﺁﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺻﺎﻑ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﮑﺎ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ۔
ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﮔﺌﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﺗﻨﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺑﺲ ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﮐﺎ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮨﻮﮞ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﺴﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ۔
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﺳﺎﺭﺍ ﮔﻮﺷﺖ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻟﻮ ، ﯾﮧ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺍﺳﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺴﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻟﮯ ﻟﯿﻨﺎ۔
ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﻭﺯﻣﺮﮦ ﮐﮯ ﻣﻌﻤﻮﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮﮔﯿﺎ ، ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺍﺳﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ، ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﺎﮨﺮﮦ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻟﯿﺒﺎﺭﭨﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﺍﺋﮯ ، ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺴﻠﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﭖ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﮏ ﺍﭖ ﮐﺮﻭﺍ ﺁﺋﯿﮟ۔
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﯾﻮﺭﭖ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﺍﺋﮯ ، ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﮭﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺟﮍ ﺳﮯ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔
ﺍُﺳﮯ ﻭﮦ ﮔﻮﺷﺖ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﯿﻮﮦ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﻋﻼﺝ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺗﻢ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ، ﺑﮯ ﺷﮏ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺒﯽ ﷺ ﻧﮯ ﺳﭻ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺻﺪﻗﮧ ﮨﺮ ﺑﻼ ﮐﻮ ﭨﺎﻟﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺻﺪﻗﮧ ﺟﺎﺭﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ اللہ تعالی عمل کرنے کی توفیق عطا فرماہیں آ

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share