29/03/2026
ہم اکثر دعاؤں میں پیسہ، آسائشیں اور سہولتیں مانگتے ہیں، مگر کبھی سوچا ہے کہ اللہ کے رزق میں سب سے اوپر کیا ہے؟ دل کا اطمینان اور سکون پیسه تو رزق کی سب سے نچلی قسم ہے
صل رزق وہ ہے کہ آپ کے پاس ایسے لوگ ہوں جو آپ کی خاموشی بھی سمجھ جائیں۔ اصل رزق صحت ہے، ایمان ہے، نرم دل ہے، دعا مانگنے کی توفیق ہے، اور ایسے دوست و گھر والے ہیں جو آپ کو تھوڑی سی تکلیف میں دیکھ کر آپ کے پاس بھاگ کر آ جائیں
اللّٰہ سب کو دلی خوشی اور سکون عطا فرمائے آمین