24/02/2026
🚨 انتہائی فوری اپیل برائے O Negative خون 🚨
مریض کی ٹانگ مشین میں آ گئی تھی۔
مشین کے زور دار کھچاؤ کی وجہ سے ٹانگ کٹ گئی ہے جس سے شدید خون بہہ چکا ہے۔
مریض اس وقت انتہائی نازک حالت میں ہے اور خون ملنے تک آپریشن ممکن نہیں۔
ہسپتال: Al Hijaz Hospital
ایریا: سمن آباد، فیصل آباد
📞 رابطہ نمبر:
0307-4875506
🙏 اللہ کے واسطے فوری مدد کریں۔
🩸 ایک یونٹ O Negative خون کسی کی جان بچا سکتا ہے۔
🔁 براہِ کرم پیغام فوراً آگے شیئر کریں۔