29/05/2026
سفید موتیا، آنکھ کے قدرتی لینز کا سفید ہونا یا دھندلا جانا ہے۔ عمومی طور پر مریض تشخیص کے بعد پہلا سوال یہ کرتے ہیں
🤔 کیا اس کا علاج کسی قطرے اور دوائی سے ممکن ہے ؟
تو اس کا جواب "نہیں" ہے۔
آپریشن اس کا واحد حل ہے۔ لیکن آپریشن کے وقت کا تعین ، یہ مریض کی موجودہ صورتحال کا اور موتیے کی وجہ سے نظر پر کتنا اثر ہو رہا ہے، یہ دیکھنے کے بعد کیا جا سکتا ہے ۔
عمومی طور پر اگر موتیا بہت زیادہ پک گیا ہو (جسےہم Morgagnian یا Brunescent cataract کہتے ہیں ) تو اس میں مریض کو فی الفور آپریشن کی ضرورت کے بارے میں آگاہ کر دیا جاتا ہے۔
لیکن اگر موتیا ہونے کے باوجود مریض عینک سے اپنے روزومرہ کے کام کر رہا ہے تو وہ مشورت کے ساتھ آپریشن کے وقت کا تعین کر سکتا ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
𝑫𝒓. 𝑭𝒂𝒓𝒂𝒉 𝑯𝒖𝒎𝒂
𝑳𝒂𝒔𝒆𝒓 & 𝑶𝒄𝒖𝒍𝒐𝒑𝒍𝒂𝒔𝒕𝒊𝒄 𝒔𝒖𝒓𝒈𝒆𝒐𝒏
𝑭𝒂𝒊𝒔𝒂𝒍𝒂𝒃𝒂𝒅 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑼𝒏𝒊𝒗𝒆𝒓𝒔𝒊𝒕𝒚
✔𝑳𝒂𝒔𝒊𝒌/ 𝑳𝒂𝒔𝒆𝒓 𝒆𝒚𝒆 𝒔𝒖𝒓𝒈𝒆𝒓𝒚
✔𝑶𝒓𝒃𝒊𝒕 & 𝑬𝒚𝒆 𝒄𝒂𝒏𝒄𝒆𝒓𝒔
✔𝑫𝒓𝒐𝒐𝒑𝒊𝒏𝒈 𝒐𝒇 𝒆𝒚𝒆𝒍𝒊𝒅𝒔 / 𝒑𝒕𝒐𝒔𝒊𝒔
✔𝑺𝒒𝒖𝒊𝒏𝒕 / 𝑪𝒓𝒐𝒔𝒔𝒆𝒅 𝒆𝒚𝒆𝒔
✔𝑪𝒂𝒕𝒂𝒓𝒂𝒄𝒕
✔𝑻𝒓𝒂𝒖𝒎𝒂 𝒕𝒐 𝒆𝒚𝒆𝒔
✔𝑹𝒆𝒄𝒐𝒏𝒔𝒕𝒓𝒖𝒄𝒕𝒊𝒗𝒆 𝒆𝒚𝒆𝒍𝒊𝒅𝒔 𝒔𝒖𝒓𝒈𝒆𝒓𝒚
📲 Whatsapp for Online consultation / Appointments: 0345-1720919