𝐒.𝐀 𝐇𝐞𝐫𝐛𝐚𝐥 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜

𝐒.𝐀 𝐇𝐞𝐫𝐛𝐚𝐥 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜 PURE HERBS 🌿 HEALTHY LIFE🏃🏼‍➡️
Hello Everyone! MEDIACOM PLAZA KOH-NOOR FAISALABAD!! National Council for Tibb Islamabad QH-41821-A
(1)

We are introducing The History & Purity of Tibb Unan and right way to get Natural Health!🫀

👩🏼‍🎓QUALIFIED (Ms/Ds) Punjab Health Care.

↪️ADDRESS!

بیشک ۔
12/08/2026

بیشک ۔

مکمل تشخیص و علاج معالجہ کے لیئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
11/08/2026

مکمل تشخیص و علاج معالجہ کے لیئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔

10/08/2026

حب قلبی
احباب طب یونان میں اعضاء رئیسہ کو انسانی وجود کا مرکز مانا جاتا ھے اور انسانی وجود میں ان اعضاء کو بہت اہمیت دی گئی ھے !
ویسے تو جسم کا ہر حصہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پہ کمال اہمیت رکھتا ھے مگر جسم کے سردار اعضاء رئیسہ تصور کیئے جاتے ہیں جن میں دل بھی شامل ھے !
https://www.facebook.com/share/18wMBQTaBh/?mibextid=wwXIfr
پہلے بھی بہت مرتبہ لکھ چکے ہیں کہ دل مقام سوداء ھے جب خوراک تقسیم درد تقسیم ھوکر اجزاء کی صورت میں جگر سے تلی سے دل تک پہنچتی ھے تو وہاں خوراک کے اجزاء اور دل کی طاقت پہ منحصر ھوتا ھے اور پھر سوداء تیار ھوتا ھے!
اب سوداء کیا ھے ؟
آج سے ہزارواں سال پہلے جو چیز طب نے بیان کی وہی جدید سائنس نے تسلیم کی اور پھر کسی فرنگی کو اسکی تحقیق و ریسرچ پہ نوبل انعام دے دیا گیا نہ کہ طب کی بنیاد کو تسلیم کر کے طب کو سراہا گیا !
https://www.facebook.com/share/18wMBQTaBh/?mibextid=wwXIfr
اب صدیوں کی ریسرچ کے بعد جدید سائنس نے اس مادہ کو تسلیم کیا کہ واقع ایک مادہ ھے جو دل میں پروان چڑھتا ھے جسے ایلوپیتھی میں (Black Bile) کا نام دے دیا گیا یعنی طب کی تحقیق سے انحراف نہیں کیا گیا بلکہ اسکا نام تخلیق کردیا گیا بس یہ ترقی کر لی جدید سائنس نے !
اب اس مادے کا کام کیا ھے کہ یہ دل کو مضبوط رکھتا ھے تروتازہ رکھتا ھے نرم رکھتا ھے اور ساتھ دل و دماغ کی پیغام رسانی اور اعصاب کو بہتر کرتا ھے ، دماغ کو تر و تازہ رکھتا ھے اسکے خلیات کی افزائش میں اہم کردار ادا کرتا ھے !
اب اس مادہ (سوداء ) کے بگاڑ کی دو صورتیں ھوتی ہیں کہ یا تو اسکی پیدائش میں کمی آجاتی ھے یا پھر زیادتی ھونے لگتی ھے ہاں مگر یہ دونوں صورتوں میں صحت پہ برا اثر دیتا ھے اور پھر نیند کی کمی انگزائٹی ڈپریشن وسواس قوت ارادی میں کمی ج**ع کی خواہش کا ختم ھونا دل کا تیزی سے دھڑکنا بے خوابی بھوک کی کمی سردرد اور بھاری رہنا چکر آنا وغیرہ یعنی بہت سی علامات ھو سکتی ہیں مگر بنیادی بات سوداء میں مسائل ہیں
https://www.facebook.com/share/18wMBQTaBh/?mibextid=wwXIfr
اب یہی سوداوی نظام مردانہ مسائل کی بنیادی وجہ بھی ھو سکتی ھے مگر اسکا بھی دارومدار بہتر تشخیص پہ ھوگا ورنہ سب کچھ سمجھ سے باہر اور لاحاصل ھوگا !
اب سوال یہ ھے کہ جسم کے سردار اعضاء رئیسہ ہیں اور سب سے بڑی اور اہم خلط خون ھے تو پھر ظاہر ھے علاج کی بنیاد بھی اعضاء رئیسہ اور خلط خون ھونگے کیونکہ ۔۔۔۔
سوداء کا مقام دل ھے اور یہ دل و دماغ تک محدود ھے
صفراء کا مقام جگر ھے اور یہ جگر تلی اور پتا تک محدود ھے
خون ہی ایسی خلط ھے جو پورے وجود میں موجود ھے اور پورا وجود اسکے زیر اثر ھے یعنی نظام دوران خون پورے وجود کا نظام ھے !
میری پوری کوشش ھوتی ھے بات اختصار سے لکھوں اور جامع لکھوں مگر سمجھ تو اہل ظرف کو ہی آئے گی !
میں نے دو تین باتیں بالکل واضح کردی ہیں اور یہ نکات جو سمجھ گیا وہ ساری بات سمجھ گیا اور ایلوپیتھی اور طب کا فرق بھی سمجھ گیا!
https://www.facebook.com/share/18wMBQTaBh/?mibextid=wwXIfr
اب ہمارے بزگ اطباء سب سے زیادہ خلط خون پہ توجہ مرکوز رکھتے تھے اور مصفی ادویات کو اہمیت دیتے تھے یہ دو باتیں میرے اطباء کی نظر ۔۔۔،۔
چلیں اب مختصر کریں تو جناب حب قلبی دل اور سوداء کی دوا ھے جس سے دل کی نرمی برقرار رہتی ھے سوداء کو اعتدال پر رکھتی ہیں کولیسٹرول کو اعتدال پر لاتی ہیں خون کو پتلا اور صاف کرتی ہیں نظام دوران خون میں بہتری لاتی ہیں دل کے وال کی کمزوری دور کرتی ہیں دل کے پٹھوں کو مضبوط کرتی ہیں دل کی دھڑکن کو اعتدال پر لاتی ہیں !
احباب طب سمندر ھے اور میری کوئی اوقات نہیں کہ سمندر کی وضاحت کر سکوں یا کوئی ارسطو ھونے یا شفاء کا دعویٰ کر سکوں ، میں ادنی سا طبیب ھوں اپنی استطاعت مطابق چند الفاظ لکھتا ھوں غلطی بھی ھو سکتی ھے لہذا پیشگی معذرت !!!
میرا مشن فلاح طب اور خدمت خلق و حق گوئی ھے اور انشاء اللہ جاری رہے گا!!!
https://www.facebook.com/share/18wMBQTaBh/?mibextid=wwXIfr
میرا بار بار یہی پیغام ھوتا ھے کہ برائے مہربانی خود پہ رحم کریں اور خود ساختہ تشخیص و علاج سے دور رہیں !

10/08/2026

عوام صرف حکیموں کی دوا پہ تنقید جانتی ھے 😏
09/08/2026

عوام صرف حکیموں کی دوا پہ تنقید جانتی ھے 😏

معجون کستوری ۔   احباب طب یونان کے صدیوں قدیم چند مجرب مرکبات جن میں معجون کستوری، لبوب کبیر، کشتہ الماس، جوہر الذھب شام...
08/08/2026

معجون کستوری ۔
احباب طب یونان کے صدیوں قدیم چند مجرب مرکبات جن میں معجون کستوری، لبوب کبیر، کشتہ الماس، جوہر الذھب شامل ہیں
کستوری میں اللّٰہ پاک نے ایسی کرامت رکھی ھے کہ نہ صرف مردانہ طاقت کی دوا ھے بلکہ ہر مرض میں مفید ھے اور جہاں مرض کی سمجھ نہ آئے مریض کمزور لاغر ھو جائے وہاں کستوری کھلانے سے مریض صحت یاب ھوتے ہیں
کستوری انسانی وجود کے بنیادی جینز کو ازسرنو تعمیر کرتی ھے جبکہ کشتہ الماس انسان کے بنیادی خلیات کو طاقت دیتا ھے اور جوہر الذھب اعضاء رئیسہ کی مجموعی کامل دوا ھے
احباب ہم قطعی یہ نہیں کہتے کہ دوا ہم سے لیں ہاں مگر جو حقیقی افادیت ھے وہ ضرور بیان کرتے ہیں ، جو احباب استطاعت رکھتے ہیں وہ بیشک مرکبات خود تیار کر کے استعمال کریں انشاءاللہ ہماری بات لفظ با لفظ سچ ثابت ھوگی ۔
معجون کستوری مردانہ طاقت و جلال پیدا کرتا ھے بجھے ھوئے چہرے پر نور لاتا ھے ہر قسم کی کمزوری اور بڑھاپے کے اثرات کو زائل کرتا ھے
یہ مرکبات ہمارے تیار کردہ نہیں ہیں بلکہ صدیوں پہلے کے اطباء کے لکھے گئے مجربات ہیں جو شاہی خاندان شوقیہ تیار کرواتے تھے اسلیئے بے جا تنقید سے گریز کریں اور حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کریں
مکمل تشخیص و علاج معالجہ کے لیئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور کمنٹس میں قیمت پوچھنے سے گریز کریں۔ شکریہ

آمین ۔
08/08/2026

آمین ۔

Address

MEDIACOM Plaza KOH-NOOR
Faisalabad

Opening Hours

Monday 10:00 - 15:00
Tuesday 10:00 - 15:00
Wednesday 10:00 - 15:00
Thursday 10:00 - 15:00
Saturday 10:00 - 15:00
Sunday 10:00 - 15:00

Telephone

+923457664719

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐒.𝐀 𝐇𝐞𝐫𝐛𝐚𝐥 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to 𝐒.𝐀 𝐇𝐞𝐫𝐛𝐚𝐥 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜:

Shortcuts

Share