21/08/2026
درست فٹنگ، بہتر نظر اور بہترین انداز! 👓
چشمہ صرف خوبصورت ہونا کافی نہیں، اس کی درست فٹنگ اور لینز کی صحیح پوزیشن بھی بہت ضروری ہے۔ صحیح فٹنگ سے نظر زیادہ واضح رہتی ہے، آنکھوں پر غیر ضروری دباؤ کم ہوتا ہے اور چشمہ پورا دن آرام سے پہنا جا سکتا ہے۔
اپنے چہرے اور نمبر کے مطابق درست فریم اور فٹنگ کا انتخاب کریں. اور آنکھوں کے تمام امراض کے مکمل چیک اپ اور اچھے علاج کے لیے الشفاء آئی کئیر کلینک فاروق آباد تشریف لائیں
#ایڈریس: چشت نگر تاراں والا بازار نزد اراضی ریکارڈ سنٹر
: 03090554978 ||••|| 03008145733 ☎️