Blood Cell Fateh jang

Call Directions Contact the practice

Blood Cell Fateh jang جس کسی نے ایک انسان کی زندگی بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی زندگی بچائی (الحدیث)

اُمیدِ زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن فتح جنگ

08/07/2026

🩸 ماہِ جون 2026 کی کارکردگی 🩸

الحمدللہ!

Umeed e Zindagi Welfare Foundation Fateh Jang کی جانب سے جون 2026 کے دوران مختلف ہسپتالوں میں زیرِ علاج ضرورت مند مریضوں کے لیے 29 یونٹس خون عطیہ کیا گیا۔

یہ خدمت ہمارے معزز رضاکار خون عطیہ دہندگان، ممبران اور تمام مخیر حضرات کے تعاون سے ممکن ہوئی۔ ہم اپنے تمام ڈونرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنے خون کا عطیہ دے کر قیمتی انسانی جانوں کو زندگی کی امید بخشی۔

اگر آپ بھی انسانیت کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ بطور رضاکار خون عطیہ دہندہ ضرور شامل ہوں۔

📍 Office: 203 Ahmed Plaza, Fateh Jang

📞 Contact Numbers: 0312-5139119 0313-6260624 0306-5454206

❤️ Umeed e Zindagi Welfare Foundation Fateh Jang

Donate Blood, Save Life.

#امیدِ_زندگی_ویلفئر_فاؤنڈیشن

07/06/2026
🚨 ایمرجنسی الرٹ 🚨  ایک بہت ہی ڈیزرونگ مریض کے لیے  ایمرجنسی میں  *Positive A**  بلڈ *گروپ  یا کوئی بھی گروپ ہو ایم ایچ (...
15/05/2026

🚨 ایمرجنسی الرٹ 🚨
ایک بہت ہی ڈیزرونگ مریض کے لیے ایمرجنسی میں *Positive A** بلڈ *گروپ یا کوئی بھی گروپ ہو ایم ایچ (M.H) ہاسپٹل راولپنڈی* میں اشد ضرورت ہے، اپنے لیے صدقہ جاریہ کا اہتمام کیجئے . براۓ مہربانی پوسٹ کو شیئر کریں جزاک اللہ خیرا

جو بھائی بھی ڈونیٹ کرنا چاہیں وہ درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں

پک اینڈ ڈراپ کی سہولت دی جائے گی

ذیشان عزیز خان صدکال
03125139119
قاضی محمد آصف
03136260624
فیصل ممتاز
03065454206
بلال احمد
03105472979
Donate blood to save life۔۔

🚨 ایمرجنسی الرٹ 🚨  ایک مریض کے لیے  ایمرجنسی میں  *Positive O* بلڈ *گروپ  کی PAEC ہسپتال H-11  اسلام آباد* میں اشد ضرورت...
28/04/2026

🚨 ایمرجنسی الرٹ 🚨
ایک مریض کے لیے ایمرجنسی میں *Positive O* بلڈ *گروپ کی PAEC ہسپتال H-11 اسلام آباد* میں اشد ضرورت ہے، اپنے لیے صدقہ جاریہ کا اہتمام کیجئے . براۓ مہربانی پوسٹ کو شیئر کریں جزاک اللہ خیرا

جو بھائی بھی ڈونیٹ کرنا چاہیں وہ درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں

ذیشان عزیز خان صدکال
03125139119
قاضی محمد آصف
03136260624
فیصل ممتاز
03065454206
بلال احمد
03105472979
Donate blood to save life۔۔

17/03/2026

**الحمدللہ رب العالمین*
اُمید زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن فتح جنگ کے تعاون سے
ایک اور یونٹ عطیہ کیا گیا
1 More Case Done ✅
Doner:: *Zeeshan Aziz khan**
Blood group *0 Negative**
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی اور امید زندگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر *ذیشان عزیز خان**صاحب نے اپنا انتہائی قیمتی خون *0 نیگیٹو کا آر آئی سی(RIC) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی* میں اس بابرکت مہینے میں *روضے* کی حالت میں عطیہ کیا اور ایک چھوٹے بچے کی جس کی دل کی سرجری ہونی تھی اس کی قیمتی زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کیا فرمان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہے کے جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی ،اللّٰہ پاک ان بھائی کو اس ماہِ مبارک کی شایانِ شان اس نیکی کا اجر عظیم عطا فرمائیں اور دنیا و آخرت میں ان کے لیے بھلائیاں اور آسانیاں پیدا فرمائیں آمین !

Case dated 17.03.2026

ایمرجنسی میں خون کی ضرورت پڑنے پر اور ہماری ٹیم میں شامل ہونے کیلئے درج ذیل نمبرز پر کسی بھی وقت رابطہ کیا جاسکتا ہے

ذیشان عزیز خان صدکال
03125139119
قاضی محمد آصف
03136260624

03065454206
فیصل ممتاز
03119167984
عادل جہانگیر

Donate blood to save life

🚨 ایمرجنسی الرٹ 🚨  ایک مریضہ کے لیے انتہائی ایمرجنسی میں *A positive*  بلڈ *گروپ  کی اسلام آباد G9* میں اشد ضرورت ہے، اپ...
14/02/2026

🚨 ایمرجنسی الرٹ 🚨
ایک مریضہ کے لیے انتہائی ایمرجنسی میں *A positive* بلڈ *گروپ کی اسلام آباد G9* میں اشد ضرورت ہے، اپنے لیے صدقہ جاریہ کا اہتمام کیجئے . براۓ مہربانی پوسٹ کو شیئر کریں جزاک اللہ خیرا

جو بھائی بھی ڈونیٹ کرنا چاہیں وہ درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں

ذیشان عزیز خان صدکال
03125139119
قاضی محمد آصف
03136260624
فیصل ممتاز
03065454206
آفتاب احمد
03369491973
Donate blood to save life۔۔

Address

Ahmed Plaza
Fatehjang

Telephone

+923045714141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blood Cell Fateh jang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Blood Cell Fateh jang:

Shortcuts

Share

Category