Dr. M Qais Raza

Dr. M Qais Raza Dr M Qais Raza | Orthopedic, Spine & Sports Rehabilitation Specialist & Physiotherapist | MSPT Orthopedic |
Pain Management Specialist
Appointment 03051561072

19/08/2026
16/08/2026

اگر آپ کو بھی کسی محترم ڈاکڑ صاحب نے مہرے کے آپریشن کا کہاہے تو یہ ویڈیو آپ کے لے ہے آپریشن سے پہلے یہ لازمی دیکھیں

15/08/2026

🇵🇰 اگست 14 فری فزیوتھراپی کیمپ — کامیاب انعقاد 🇵🇰

الحمدللہ! آپ سب کے بھرپور اعتماد، محبت اور شرکت سے ہمارا 14 اگست فری فزیوتھراپی کیمپ کامیابی سے منعقد ہوا، جہاں بڑی تعداد میں مریضوں کا مفت معائنہ، فزیوتھراپی اور رہنمائی کی گئی۔ ❤️

مریضوں کی غیر معمولی تعداد اور زیادہ رش کے باعث بعض مریض طویل انتظار کی وجہ سے اپنا معائنہ نہیں کروا سکے اور واپس چلے گئے۔ اسی طرح کچھ مریض اپنی مجبوری یا دیگر مشکلات کی وجہ سے بھی کیمپ میں شرکت نہ کر سکے۔

ہم ان تمام مریضوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ان شاء اللہ غریب اور مستحق مریضوں کی سہولت اور بہتر رہنمائی کے لیے مزید فری فزیوتھراپی کیمپس کا انعقاد کیا جائے گا۔

آئندہ فری کیمپ کی تاریخ، وقت اور مکمل تفصیلات آپ کو بروقت آگاہ کر دی جائیں گی تاکہ ہر مستحق مریض آسانی سے اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکے۔

آپ سب کے اعتماد، محبت اور دعاؤں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ 🤲❤️

ڈاکٹر محمد قیس رضا سواگ
آرتھوپیڈک فزیوتھراپسٹ | پین مینجمنٹ اسپیشلسٹ
🏥 روبینہ میموریل ہسپتال، فتح پور

Address

Fatehpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. M Qais Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. M Qais Raza:

Shortcuts

Share

Category