08/08/2026
پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ جانوروں کے تمام تولیدی مسائل جیسے کہ بار بار ہیٹ میں آنا، ہیٹ میں نہ آنا، لیکوریا (رحم کی انفیکشن) اور ریپیٹ بریڈر کا جدید الٹراساؤنڈ، ہارمونل پروٹوکول اور مشاورت کے ذریعے مکمل تشخیص و علاج معالجہ کیا جاتا ہے۔
نیز پیچیدہ آپریشنز (بچہ نکالنے، سرنیل، معدے بند اور آنکھ کا آپریشن)، اعلیٰ نسل کشی اور 24 گھنٹے ایمرجنسی سہولت بھی میسر ہے۔
ڈاکٹر جہانگیر اقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
🏥 اقبال ویٹرنری کلینک & سرجیکل سینٹر
📍 فاضل پور ضلع راجن پور |
📞 0332-3917676