Iqbal Pharmacy & Veterinary Clinic

Iqbal Pharmacy & Veterinary Clinic پروپرائیٹر خرم اقبال دریشک
0333-3917676
ڈاکٹر جہانگیر اقبال دریشک
0332-3917676

03/08/2026

الحمدللہ ❤️ بکری کے بڑے آپریشن کے بعد ٹانکے کھول دیے
پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ جانوروں کے تمام تولیدی مسائل جیسے کہ بار بار ہیٹ میں آنا، ہیٹ میں نہ آنا، لیکوریا (رحم کی انفیکشن) اور ریپیٹ بریڈر کا جدید الٹراساؤنڈ، ہارمونل پروٹوکول اور مشاورت کے ذریعے مکمل تشخیص و علاج معالجہ کیا جاتا ہے۔
نیز پیچیدہ آپریشنز (بچہ نکالنے، سرنیل، معدے بند اور آنکھ کا آپریشن)، اعلیٰ نسل کشی اور 24 گھنٹے ایمرجنسی سہولت بھی میسر ہے۔
ڈاکٹر جہانگیر اقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
🏥 اقبال ویٹرنری کلینک & سرجیکل سینٹر
📍 فاضل پور ضلع راجن پور |
📞 0332-3917676

30/07/2026

🐴 الحمدللہ! تین بار ریپیٹ ہونے والی گھوڑی کا کامیاب علاج اور 40 دن کا حمل کنفرم!
یہ گھوڑی تین سال سے پریگننٹ نہیں ہو رہی تھی۔ سب سے پہلے اس کا مکمل معائنہ کر کے ضروری علاج کیا گیا جس سے گھوڑی ہیٹ میں آئی۔ اس کے بعد الٹراساؤنڈ اور فولیکل کی پوزیشن کے مطابق کراسنگ (Crossing) کا بالکل صحیح وقت تجویز کیا گیا اور ساتھ ہی ضروری انجکشنز لگائے گئے۔
آج الحمدللہ الٹراساؤنڈ کے ذریعے 40 دن کا حمل (Pregnancy) مکمل طور پر کنفرم ہو چکا ہے! 🎉

ڈاکٹر جہانگیر اقبال دریشک
(ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن)
اقبال ویٹرنری کلینک اینڈ سرجیکل سینٹر، فاضل پور ضلع راجن پور
03323917676

30/07/2026

کیا آپ کا جانور مسلسل بیمار ہے اور علاج سے ٹھیک نہیں ہو رہا؟
گائے یا بھینس اکثر چارے کے ساتھ کیل یا تار نگل لیتی ہے ،جس سے وہ کھانا پینا چھوڑ دیتی ہیں۔ بغیر تشخیص کے علاج کروانے سے صرف وقت اور پیسہ ضائع ہوتا ہے۔
ہماری جدید تشخیص اور علاج
حال ہی میں کوٹلہ نصیر ضلع راجن پور سے آنے والے کیس میں ایک ماہ سے بیمار بھینس کا میٹل ڈیٹیکٹر اور الٹراساؤنڈ سے معائنہ کیا گیا تو معدے میں لوہا ظاہر ہوا۔
علاج کی سہولت:
1️⃣ معدے میں خاص میگنیٹ (مقناطیس) ڈالنا۔
2️⃣کامیاب سرجری کے ذریعے لوہا باہر نکالنا۔

پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ جانوروں کے تمام تولیدی مسائل جیسے کہ بار بار ہیٹ میں آنا، ہیٹ میں نہ آنا، لیکوریا (رحم کی انفیکشن) اور ریپیٹ بریڈر کا جدید الٹراساؤنڈ، ہارمونل پروٹوکول اور مشاورت کے ذریعے مکمل تشخیص و علاج معالجہ کیا جاتا ہے۔
نیز پیچیدہ آپریشنز (بچہ نکالنے، سرنیل، معدے بند اور آنکھ کا آپریشن)، اعلیٰ نسل کشی اور 24 گھنٹے ایمرجنسی سہولت بھی میسر ہے۔
ڈاکٹر جہانگیر اقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
🏥 اقبال ویٹرنری کلینک & سرجیکل سینٹر
📍 فاضل پور ضلع راجن پور |
📞 0332-3917676

25/07/2026

گھوڑی میں پیٹ درد (کولک) تھا جسکو این جی ٹیوب (ناک کے ذریعے معدے میں نالی) کی مدد سے دوا دی گئی اور معدے کا دباؤ کم کیا گیا
الحمد للہ! صحیح وقت پر کی گئی ڈاکٹری تدبیر نے ایک اور جان بچا لی۔
پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ جانوروں کے تمام تولیدی مسائل جیسے کہ بار بار ہیٹ میں آنا، ہیٹ میں نہ آنا، لیکوریا (رحم کی انفیکشن) اور ریپیٹ بریڈر کا جدید الٹراساؤنڈ، ہارمونل پروٹوکول اور مشاورت کے ذریعے مکمل تشخیص و علاج معالجہ کیا جاتا ہے۔
نیز پیچیدہ آپریشنز (بچہ نکالنے، سرنیل، معدے بند اور آنکھ کا آپریشن)، اعلیٰ نسل کشی اور 24 گھنٹے ایمرجنسی سہولت بھی میسر ہے۔
ڈاکٹر جہانگیر اقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
🏥 اقبال ویٹرنری کلینک & سرجیکل سینٹر
📍 فاضل پور ضلع راجن پور
📞 0332-3917676

24/07/2026

یہ بچھڑا پیدائشی طور پر پاؤں کے شدید ٹیڑھے پن کا شکار تھا۔ الحمدللہ! بروقت تشخیص کے بعد اس کی سرجری کی گئی،ماشاءاللہ آپریشن کے بعد اب یہ بچھڑا بغیر کسی درد اور تکلیف کے اپنے پاؤں پر بالکل صحیح چل رہا ہے
پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ جانوروں کے تمام تولیدی مسائل جیسے کہ بار بار ہیٹ میں آنا، ہیٹ میں نہ آنا، لیکوریا (رحم کی انفیکشن) اور ریپیٹ بریڈر کا جدید الٹراساؤنڈ، ہارمونل پروٹوکول اور مشاورت کے ذریعے مکمل تشخیص و علاج معالجہ کیا جاتا ہے۔
نیز پیچیدہ آپریشنز (بچہ نکالنے، سرنیل، معدے بند اور آنکھ کا آپریشن)، اعلیٰ نسل کشی اور 24 گھنٹے ایمرجنسی سہولت بھی میسر ہے۔
ڈاکٹر جہانگیر اقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
🏥 اقبال ویٹرنری کلینک & سرجیکل سینٹر
📍 فاضل پور ضلع راجن پور
📞 0332-3917676

23/07/2026

برسکٹ ہیماٹوما کی شدید تکلیف کی وجہ سے یہ بھینس کافی دنوں سے بیٹھنے اور اٹھنے سے قاصر تھی۔ الحمدللہ، بروقت کامیاب سرجری سے اسے اس پرانی درد اور اذیت سے مکمل نجات دلا دی گئی ہے۔
پہلے 35 دن میں بکری گائے بھینس اور گھوڑی کا حمل بذریعہ الٹراساونڈ چیک کرواسکتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ جانوروں کے تمام تولیدی مسائل جیسے کہ بار بار ہیٹ میں آنا، ہیٹ میں نہ آنا، لیکوریا (رحم کی انفیکشن) اور ریپیٹ بریڈر کا جدید الٹراساؤنڈ، ہارمونل پروٹوکول اور مشاورت کے ذریعے مکمل تشخیص و علاج معالجہ کیا جاتا ہے۔
نیز پیچیدہ آپریشنز (بچہ نکالنے، سرنیل، معدے بند اور آنکھ کا آپریشن)، اعلیٰ نسل کشی اور 24 گھنٹے ایمرجنسی سہولت بھی میسر ہے۔
ڈاکٹر جہانگیر اقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
🏥 اقبال ویٹرنری کلینک & سرجیکل سینٹر
📍 فاضل پور ضلع راجن پور |
📞 0332-3917676

Address

Old Post Office Road Near Drive Najam Hospital
Fazilpur
33400

Telephone

+923333917676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Pharmacy & Veterinary Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share