Thq hospital Fateh pur thakyala

Thq hospital Fateh pur thakyala انسانی خدمت کا مرکز۔

ڈاکٹر مظہر اقبال طاہر صاحبایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر صاحب کوٹلی فاران ماڈل کالج آف سائنسز فتح پور تھکیالہ کا وزٹ ۔
18/05/2026

ڈاکٹر مظہر اقبال طاہر صاحب
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر صاحب کوٹلی
فاران ماڈل کالج آف سائنسز فتح پور تھکیالہ
کا وزٹ ۔

ڈاکٹر مظہر اقبال طاہر صاحب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوٹلیفاران ماڈل کالج آف سائنسز فتح پور تھکیالہ میں بطور (Chief Gue...
18/05/2026

ڈاکٹر مظہر اقبال طاہر صاحب ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوٹلی
فاران ماڈل کالج آف سائنسز فتح پور تھکیالہ میں بطور (Chief Guest) شمولیت
ہیلتھ سیشن کے دوران مختلف بیماریوں ملیریا ڈینگی اور دیگر وبائی امراض پر سیشن بچوں کو صحت کے بہتر اصول کے لئیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر فوکس۔

سید شفقت حسین شاہ صاحب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر صاحب کوٹلی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح پور تھکیالہ کا دورہ،مریضوں کو بہتر طبی ...
13/05/2026

سید شفقت حسین شاہ صاحب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر صاحب کوٹلی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح پور تھکیالہ کا دورہ،مریضوں کو بہتر طبی سہولیات دینے اور اپنی خدمات جاری رکھنے کے لئیے ہدایات۔مریضوں کی عیادت بھی کی اور ملنے والی سہولیات سے بھی آگاہی حاصل کی۔

حسب ِ ہدایت جناب سیکرٹری صاحب صحت عامہ ، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر جناب ڈائریکٹر جنرل صاحب اورجناب ڈائریکٹر ہیلتھ سر...
12/05/2026

حسب ِ ہدایت جناب سیکرٹری صاحب صحت عامہ ، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر جناب ڈائریکٹر جنرل صاحب اورجناب ڈائریکٹر ہیلتھ سروسزسی ڈی سی اور ڈینگی پلان اف ایکشن کے تحت ڈاکٹر مظہر اقبال طاہر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کو ٹلی کی نگرانی میں سی ڈی سی اہلکاران سیکٹرز / سب سیکٹرز اور شہرمیں بریڈنگ پلیسز ، اور نالیو ں میں انسکٹیسائیڈ کا چھڑکاوکر نے ، عوام الناس کو ڈینگی ملیریا بخار سے بچاؤ/حفا ظتی اقدامات بارے ہیلتھ ایجوکیشن، ہیلتھ سیشن /اگاہی فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔

حسب ہدایت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر صاحب کوٹلی سی ڈی سی اہلکاران کا شہر کا دورہ لوگوں کو ملیریا اور ڈینگی سے بچنے کے لئ...
07/05/2026

حسب ہدایت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر صاحب کوٹلی سی ڈی سی اہلکاران کا شہر کا دورہ
لوگوں کو ملیریا اور ڈینگی سے بچنے کے لئیے ہدایات جاری کئی گئی۔شہر کی صفائی ستھرائی کے لئیے لوگوں کو ساتھ مل جل کر کام کرنے کی ہدایات جاری کی گئی۔

بحکم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر صاحب کوٹلیسی ڈی سی اہلکاران کا دورہ فوجی فاؤنڈیشن سکول فتح پور تھکیالہ صحت و صفائی پر آگ...
05/05/2026

بحکم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر صاحب کوٹلی
سی ڈی سی اہلکاران کا دورہ فوجی فاؤنڈیشن سکول فتح پور تھکیالہ صحت و صفائی پر آگاہی مہم۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (سی ڈی سی)ڈاکٹر مظہر اقبال طاہر صاحب کی ہدایت پر سید عبدالجبار حسین شاہ صاحب سیکٹر انچارج (سی...
28/04/2026

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (سی ڈی سی)
ڈاکٹر مظہر اقبال طاہر صاحب کی ہدایت پر سید عبدالجبار حسین شاہ صاحب سیکٹر انچارج (سی ڈی سی)نکیال ہمراہ سی ڈی سی اہلکاران ہسپتال فتح پور تھکیالہ کے ایریا میں لاروا سرویلنس ۔

ہر سال 25 اپریل کو انٹرنیشنل ملیریا ڈے منایا جاتا ہے۔جس میں لوگوں کو ملیریا سے بچاؤ کے لئیے احتیاطی تدابیروں سے آگاہ کیا...
24/04/2026

ہر سال 25 اپریل کو انٹرنیشنل ملیریا ڈے منایا جاتا ہے۔جس میں لوگوں کو ملیریا سے بچاؤ کے لئیے احتیاطی تدابیروں سے آگاہ کیا جاتا ہے۔آج مورخہ 24 اپریل کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹر مظہر صاحب ایم ایس ٹی ایچ کیو نے اپنی سربراہی میں ایک واک کا اہتمام کروایا جس میں ملازمین ادارہ ہذا نے حصہ لیا۔کل انشاء اللہ اسی سلسلہ میں ضلعی دفتر میں باقاعدہ اس دن کو منایا جائے گا۔

23/03/2026

ہم 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پاکستانی بھائیوں کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے پاکستان کی سلامتی ،خوشحالی اور استحکام کے لئے صدق دل سے دعا کرتے ہیں۔ پاکستان زندہ باد
منجانب۔ انتظامیہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فتح پور تھکیالہ

Address

Fateh Pur Thakyala
Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thq hospital Fateh pur thakyala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category