03/05/2025
"ہیپر سلف"
ہیپر سلف بہت اچھی ہومیو پیتھک میڈیسن ہے جس کو جلدی امراض پھوڑے پھنسی، کیل مہاسے، الرجی، زخموں سے بدبو دار پیپ کا اخراج، گلے کا انفکشن، ٹانسلائٹس، کان سے پیپ آنا وغیرہ جیسی بیماریوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔