Ishkoman Live

Directions

Ishkoman Live Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ishkoman Live, AIDS Resource Center, ishkoman, Gilgit.
(4)

✨ SkyLux Canopy Services – Dawoodabad, Ishkoman! ✨Making Every Event Extraordinary!We provide complete arrangements for ...
01/11/2026

✨ SkyLux Canopy Services – Dawoodabad, Ishkoman! ✨

Making Every Event Extraordinary!

We provide complete arrangements for weddings, family gatherings and all special occasions.

Our Services:

1. Full Canopy & Tent Setup
2. Chairs & Seating Arrangements
3. Beautifully Decorated Stage
4. Lighting Arrangements
5. Generator Service
6. Sound System
7. Cooking Deg Service
8. Plates, Jugs & Glasses
9. Gas Cylinders

📍 Location: Dawoodabad, Ishkoman

For Bookings & Reservations:

📞 Dilbaz Ali
03555389310 | 03119767517

📞 Wahab Shah
03195165875 | 03555621752

🌟 Quality Service | Reliable Arrangements | Affordable Packages

SkyLux Canopy Services
Making Every Event Extraordinary!

گلگت بلتستان کی یوم آزادی، یکم نومبر گلگت (پریس ریلیز) گلگت بلتستان کا یومِ آزادی یکم نومبر پورے خطے میں قومی جوش و جذبے...
01/11/2026

گلگت بلتستان کی یوم آزادی، یکم نومبر

گلگت (پریس ریلیز) گلگت بلتستان کا یومِ آزادی یکم نومبر پورے خطے میں قومی جوش و جذبے اور ملی ولولے کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں گلگت سمیت تمام اضلاع میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا جبکہ مرکزی تقریب گلگت شہر کے تاریخی مقام یادگارِ شہداء چنار باغ میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ سول و عسکری حکام، اراکین اسمبلی، انتظامی افسران اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
مرکزی تقریب میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین، فورس کمانڈر شمالی علاقہ جات میجر جنرل تجدید ممتاز، اراکین گلگت بلتستان اسمبلی، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان اور سول و عسکری اداروں کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔
تقریب کا آغاز قومی جذبے اور روایتی پروقار انداز میں ہوا۔ اس موقع پر پولیس اور گلگت بلتستان اسکاوٹس کے چاق و چوبند دستوں نے مہمانانِ خصوصی کو سلامی پیش کی۔ سلامی کے بعد گورنر گلگت بلتستان، وزیراعلیٰ اور فورس کمانڈر نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کے گلدستے رکھے اور وطن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے درجات کی بلندی اور ملکی سلامتی و استحکام کے لیے خصوصی فاتحہ خوانی کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے یکم نومبر یومِ آزادی کے موقع پر گلگت بلتستان کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ یومِ آزادی ہمیں اپنے اسلاف کی قربانیوں اور جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جن کی بدولت گلگت بلتستان کو آزادی نصیب ہوئی۔ اس تاریخی دن کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ علاقے کی ترقی، خوشحالی اور امن و استحکام کے لیے اجتماعی کوششوں کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت ہے۔
گورنر نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ گلگت بلتستان کے عوام علاقے اور ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کریں اور تعمیر و ترقی کے عمل میں بھرپور حصہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے تمام متعلقہ اداروں اور عوام کو باہمی تعاون یکجہتی اور مشترکہ ذمہ داری کے احساس کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب کے موقع پر یادگارِ شہداء پر حاضری اور پھولوں کی چادر چڑھانے کا عمل اس عزم کی تجدید کا مظہر تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام اپنے اسلاف کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے اور علاقے میں امن، استحکام اور ت

01/11/2026

Happy independence day GB 🎉

01/11/2026

*اشکومن میں پچھلے 12 گھنٹوں سے ایس سی او سروس غائب ہے۔*

29/10/2026

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کی ابتدائی 100 دنوں کی کارکردگی کو سراہا اور مستقبل میں بھی اچھی کارکردگی کی امید ظاہر کی۔
Pakistan Peoples Party - PPP fans PPP Gilgit Baltistan Social Media Cell 🇱🇾🇱🇾 Amjad Hussain Advocate
Gilgit, Pakistan
Ishkoman Times 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝐈𝐦𝐦𝐢𝐭

غذر غذر کے گاؤں  سنگل سے تعلق رکھنے والی روزلین دختر شیراللہ نے ایویونکس انجینئرنگ (Avionics Engineering) کی ڈگری کامیاب...
29/10/2026

غذر
غذر کے گاؤں سنگل سے تعلق رکھنے والی روزلین دختر شیراللہ نے ایویونکس انجینئرنگ (Avionics Engineering) کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہے یہ کامیابی ان کے خاندان، گاؤں اور پورے گلگت بلتستان کے لیے باعثِ فخر ہے
روزلین کو گلگت بلتستان کی پہلی طالبہ قرار دیا جا رہا ہے جنہوں نے ایویونکس انجینئرنگ کے شعبے میں یہ اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
ایویونکس انجینئرنگ طیاروں میں استعمال ہونے والے الیکٹرانکس، نیویگیشن اور مواصلاتی نظام کی انجینئرنگ ہے۔
روزلین کی یہ کامیابی اس بات کی روشن مثال ہے کہ محنت، لگن اور عزم کے ذریعے بیٹیاں بھی جدید سائنسی اور تکنیکی شعبوں میں نمایاں مقام حاصل کر سکتی ہیں۔

*Ishkomen Development Multipurpose Cooperative Society Ltd.**Dawood Abad**Ref No.__________* *بکرے مکھے نام - السلام علی...
29/10/2026

*Ishkomen Development Multipurpose Cooperative Society Ltd.*
*Dawood Abad*

*Ref No.__________*

*بکرے مکھے نام - السلام علیکم*

تمام معزز ممبران صاحبان اور اہلیانِ اشکومن ڈویلپمنٹ ملٹی پرپز کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ داؤد آباد ضلع غذر کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس عام مورخہ *15 نومبر 2026 (بروز اتوار) بوقت صبح 11:00 بجے* بمقام امین ٹینٹ سروس سکول گراؤنڈ داؤد آباد میں منعقد ہوگا۔ تمام معزز ممبران سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس اجلاس میں بروقت تشریف لائیں اور شرکت کو یقینی بنائیں۔

*ایجنڈا:*
1- تلاوتِ کلامِ پاک سے آغاز۔
2- سابقہ کارروائی کی توثیق۔
3- آڈٹ رپورٹ کے بارے میں بحث۔
4- سالانہ مالی رپورٹ برائے مالی سال 2025 تا 30 اکتوبر 2026
5- نئے داخلہ کی منظوری
6- ممبران کے تجاویز اور آراء
7- سوسائٹی کی ترقی کے لئے مشاورت۔
8- آئندہ کا لائحہ عمل اور دعائے خیر

*اہم نوٹ:*
1- تمام ممبران کو اس اجلاس میں شرکت لازمی ہے۔
2- ممبران سے گزارش ہے کہ اپنے تمام بقایا جات تنظیم میں جمع کرائیں۔
3- نئے ممبران جو تنظیم میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہ اپنی رکنیت کی فیس جمع کرائیں۔
4- اجلاس میں بروقت شرکت کو یقینی بنائیں (11:00 AM) تاکہ میٹنگ بروقت شروع کی جا سکے۔

*PRESIDENT*
*Ishkomen Development*
*Multipurpose Coop. Society Ltd.*
*Dawood Abad*

صدر
اشکومن ڈویلپمنٹ ملٹی پرپز کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ داؤد آباد
ضلع غذر گلگت بلتستان

26/10/2026

Congratulations afghan fc

26/10/2026

> *ظفر شادم خیال کا عدالت میں بیان ریکارڈ، کیس میں آگے کیا ہوگا؟*
>
> عدالتی کارروائی کے بعد کیس کی آئندہ پیش رفت کیا ہو سکتی ہے؟ سینئر قانون دان اورنگزیب ایڈووکیٹ کا وائس آف جی بی کو خصوصی انٹرویو، اہم قانونی پہلوؤں پر اظہار خیال۔
Zaffar Muhammad Shadumkhail
Wakhi Times
Ishkoman Times 𝐕𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝐈𝐦𝐦𝐢𝐭
Immit ishkoman Ghizer GB

پیار کریم کی افسوس ناک موت کے بعد AKESP گلگت بلتستان میں میرٹ، دھمکیوں اور ناانصافی کی کہانیپیار کریم کی افسوس ناک موت ک...
26/10/2026

پیار کریم کی افسوس ناک موت کے بعد AKESP گلگت بلتستان میں میرٹ، دھمکیوں اور ناانصافی کی کہانی

پیار کریم کی افسوس ناک موت کے بعد گلگت بلتستان میں مبینہ ہراسانی، دباؤ اور بااثر افراد کے کردار پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ اس واقعے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ حقیقت سامنے آئے اور ذمہ داری کا تعین ہو سکے۔

لیکن میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص اداروں کے اندر جاری گندے کاموں اور شرم ناک حرکتوں کے خلاف آواز اٹھائے، تو کیا اسے انصاف دینے کے بجائے انہی اداروں کے اندر بیٹھے بااثر لوگ اس کے خلاف ہو جاتے ہیں؟

میں گزشتہ کئی ماہ سے آغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان (AKESP)، گلگت بلتستان میں اپنے ساتھ ہونے والی مبینہ ناانصافی کے خلاف آواز اٹھا رہا ہوں، لیکن آج تک کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔

میں نے AKESP میں ایک آسامی کے لیے درخواست دی، امتحان اور انٹرویو دیا اور میرٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس کے باوجود میری تقرری کا معاملہ آج تک حل نہیں ہو سکا۔

30 جون 2026 کو مجھے DJ LRS مومن آباد میں بطور متبادل استاد فوری طور پر جوائن کرنے کی ہدایت دی گئی، لیکن اسکول پہنچنے سے کچھ ہی دیر پہلے اچانک مجھے آنے سے روک دیا گیا۔ بعد میں میری معلومات کے مطابق وہ آسامی کسی دوسرے امیدوار کو دے دی گئی۔

اس پورے معاملے کا سب سے تشویش ناک پہلو کم عمر طالبات کے ساتھ مبینہ ہراسانی اور شرم ناک حرکتوں کا معاملہ ہے۔

DJ LRS میں طالبات کے ساتھ مبینہ ہراسانی اور شرم ناک حرکتوں کے معاملے پر میں نے پہلے ہی AKESP کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو آگاہ کیا تھا اور اس سنگین معاملے پر اپنے خدشات کا اظہار کیا تھا۔

بعد میں مجھے معلوم ہوا کہ طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام کا سامنا کرنے والے استاد نے خود اسکول کے پرنسپل سے رابطہ کیا اور میرے بارے میں یہ دعویٰ کیا کہ ہمارے درمیان ذاتی اختلافات ہیں اور میں اسے اسکول سے نکلوانا چاہتا ہوں۔

سب سے بڑا سوال اسکول کے پرنسپل کے کردار پر اٹھتا ہے۔ آخر پرنسپل نے ایک ایسے شخص کی بات کو اتنی آسانی سے کیسے قبول کر لیا، جس کے بارے میں بعد میں معلوم ہوا کہ وہ کئی سالوں سے اسکول کے اندر طالبات کے ساتھ مبینہ ہراسانی اور شرم ناک حرکتوں میں ملوث رہا تھا؟

کیا پرنسپل کو ان حرکتوں کا پہلے سے علم تھا؟ اگر علم تھا تو اس نے خاموشی کیوں اختیار کی؟ اور اگر علم نہیں تھا تو بغیر کسی تحقیق کے ایسے شخص کی بات

Address

Ishkoman
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishkoman Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby clinics