آغاخان ڈایئگنوسٹک سنٹر جوٹیال، گلگت

آغاخان ڈایئگنوسٹک سنٹر جوٹیال، گلگت Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from آغاخان ڈایئگنوسٹک سنٹر جوٹیال، گلگت, Medical and health, Aga Khan Diagnostic Centre near national bank jutial Gilgit, Gilgit.

آغاخان ڈائیگنوسٹک سنٹر جوٹیال میں مورخہ 10نومبر بروز اتوار کے دن معروف ائی کنسلٹنٹ ڈاکٹر قائم علی خان ، سینئر میڈیکل اسپ...
08/11/2024

آغاخان ڈائیگنوسٹک سنٹر جوٹیال میں مورخہ 10نومبر بروز اتوار کے دن معروف ائی کنسلٹنٹ ڈاکٹر قائم علی خان ، سینئر میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر مبارک شاہ ہنزائی ، سینئر ماہر ناک ، کان گلے کی ڈاکٹر مہوش حداد بھٹی اور کوالیفائیڈ ڈینٹل سرجن ڈاکٹر محمد وقاص صبح 10 بجے سے دوپہر 3بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے . اس دوران لیب ، ایکسرے ، فارمیسی کے علاوہ دیگر ضروری طبی سہولیات فراہم ہونگی ۔

26/10/2024
23/10/2024

آغاخان ہسپتال گلگت میں سی ٹی اسکین پر 30 سے چالیس فیصد رعایت
آغاخان ہیلتھ سروس کی جانب سے عوام کی سہولت کے لیے آغاخان ہسپتال گلگت میں مورخہ 26 اکتوبر بروز ہفتے سے 31دسمبر 2024 تک سادہ سی ٹی اسلین پر 40 فیصد جبکہ کنٹراسٹ سی ٹی اسلین پر 30فیصد رعایت کا اعلان کردیا ہے ۔
تمام سی ٹی اسلین کی رپورٹنگ آغاخان ہسپتال کراچی کے ماہرین سے کرایا جاتا ہے ۔
امید ہے عوام اس نادر موقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں گے ۔ مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے فون نمبر 05811456202 پر رابطہ کریں ۔
نیک خواہشات کے ساتھ آغاخان ہیلتھ سروس گلگت بلتستان

23/10/2024

آغاخان یونیورسٹی ہسپتال کراچی کے سینئر ای این ٹی کنسلٹنٹ ڈاکٹر سید اکبر عباس مورخہ 31اکتوبر سے 2 نومبر تک آغاخان ہسپتال گلگت میں ناک ،کان اور گلے کے علاوہ گونگے اور بہرے ، بولنے اور سننے سے قاصر بچوں کا کو کلیئر امپلانٹ آپریشن سیمت دیگر بیماریوں کا اپریشن اور علاج کریں گے ۔
ادارے نے مریضوں کی سہولت کے لیے ڈاکٹر سید اکبر عباس ماہر ناک کان گلہ کے آنے سے پہلے آغاخان ہیلتھ سروس کی سینئر ای این ٹی کنسلٹنٹ ڈاکٹر مہوش حداد بھٹی سے روزانہ آغاخان ڈائیگنوسٹک سنٹر جوٹیال میں معائنہ کرنے کا موقع فراہم کردیا ہے ۔
تاکہ جن مریضوں کا اپریشن کی ضرورت ہو ان کو اپریشن کے لیے تیار کیا جائے گا اور آغاخان ہسپتال کراچی کے ماہر ڈاکٹر گلگت میں زیادہ سے زیادہ مریضوں کا آپریشن کریں گے ۔
اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیں ۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔ 05811455813 -05811456202

10/09/2024

ڈاکٹر آمین آر جاور
ایم ڈی ایف آر سی ایس سی فارس 15-Sep سے 19-Sep تک آغاخان ہسپتال گلگت میں ناک اور سائنسز کا کیمرے کے ذریعے آپریشن کریں گے اِس لئے کسی مریض کو ناک کے Polyp اور Sinusitis کی شکائیت ہو تو ہمارے پاس تشریف لائیں اور اپنے آپ کو سرجری کی لسٹ میں شامل کریں شکر
ڈاکٹر آمین آر جاور کا مختصر تعارف اور کلینک کے حوالے سے آغاخان ہیلتھ سروس کی سینئر ای این ٹی کنسلٹنٹ ڈاکٹر میؤش حد ادا بھٹی ۔ ویڈیو پیغام میں بتارہی ہے ۔۔

Avail 50% discount of every Friday & Saturday Under the supervision of Expert FCPS Consultant
10/09/2024

Avail 50% discount of every Friday & Saturday Under the supervision of Expert FCPS Consultant

Services Available at Aga Khan Diagnostic Centre Jutial, Gilgit
09/09/2024

Services Available at Aga Khan Diagnostic Centre Jutial, Gilgit

06/09/2024

Low cost Eye Clinic

Address

Aga Khan Diagnostic Centre Near National Bank Jutial Gilgit
Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آغاخان ڈایئگنوسٹک سنٹر جوٹیال، گلگت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share