19/08/2026
🌟 فری ہیلتھ کیمپ — 23 اگست بروز اتوار 🌟
🕘 وقت: صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک
🏥 Health Care Diagnostic Centre
اس خصوصی فری کیمپ سے فائدہ اٹھائیں اور معیاری صحت کی سہولیات حاصل کریں۔
✅ معیاری Laboratory Services
✅ Pharmacy Services
✅ ماہر عملہ اور بہترین سروس
📍 پتہ: تحصیل آفس روڈ، بونسائی پیزا کے قریب، گوجرہ
⏰ پہلے آئیں، اپنی باری پر بہترین سروس حاصل کریں۔
Health Care Diagnostic Centre — آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔