اورحان ہومیوں ہربل میڈیسن

اورحان ہومیوں ہربل میڈیسن ناک کان گلہ اور سکن سپیشلسٹ
جوڑوں پٹھوں اور مہروں کا شافعی علاج Ear Nose throat and skin clinic

11/07/2026

وفاقی وزیر داخلہ نیویارک کوئی SHO ڈھونڈنے گیا ہے کہ اسکو کوئی SHO ملے جو ہماری مرمت کرے۔۔ ۔۔۔اختر مینگل

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

11/07/2026

معروف ماہرِ معیشت ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ ہم پر قرضوں کا بوجھ اتنا بڑھ گیا ہے کہ ہم قرضہ اُترنے کیلئے بھی قرض لیتے ہیں، ہم کسی ترقیاتی منصوبے کیلئے قرض نہیں لیتے

11/07/2026


خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

10/07/2026

ڈی جی، آئی ایس پی آر صاحب بتائیں، بلوچستان ترقی کر کہاں رہا ہے، جس سے دشمن حسد کرے گا؟ بلوچستان، ملک کا پسماندہ ترین صوبہ، جو شدید دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ ترقی تو ساری ڈی ایچ اے میں ہو رہی ہے، ترقی کا سارا فوکس تو پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن میں ہے، ترقی تو بڑے لوگوں کے رقبوں تک نہریں لے جانے میں ہو رہی ہے۔ بلوچستان کی صورتحال یہ ہے کہ پولیس شہداء کے لواحقین لاشیں سڑکوں پر رکھ کر دھرنا دے رہے ہیں۔ عمران ریاض خان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

10/07/2026

پاکستان کی عدالتوں سے انصاف کی امید رکھنا ایسا ہی ہے جیسے مولانا طاہر اشرفی سے امید رکھنا کہ وہ کوئی عقلمندی کی بات کریں گے: زورین نظامانی

10/07/2026

معروف ماہرِ معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ غور کریں کہ پچھلے 25 سال میں پاکستان میں جتنے وزیر خارجہ آئے ہیں سب بینکرز آئے ہیں، وہ اسلئے کیونکہ انہیں معلوم ہے قرضے کہاں سے اور کیسے لانے ہیں، ریاست کا کام اب معیشت چلانا، صنعت یا زراعت کو ترقی دینا نہیں ہے، روزگار پیدا کرنا نہیں ہے، ریاست کا کام اب صرف ایک ہی ہے اور وہ ہے قرضہ لینا، وزیر خزانہ کی کامیابی اس حوالے سے دیکھی جاتی ہے کہ اگر وہ زیادہ قرضے لاتا ہے تو وہ کامیاب وزیر خزانہ ہے

10/07/2026

مجھے معلوم ہے کہ چھبیسویں ترمیم والی عدالتیں اوپر سے لکھے لکھائے فیصلے ہی سناتی ہیں، جو قانون کے مطابق نہیں، عاصم کے مطابق ہوتے ہیں۔ ترتیب بھی یوں رکھی جائے گی کہ پہلے توشہ خانہ 2 میں سزا سنائی جائے گی، پھر القادر میں ضمانت کا فیصلہ آئے گا۔ یہی سکرپٹ ہے، اور عدلیہ فی الحال قانون کے بجائے سکرپٹ پر ہی چل رہی ہے۔ عمران خان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

10/07/2026

بلوچستان میں اصل چیلنج یہ نہیں ہے کہ جو پہاڑوں پر چلے گئے، انہیں کیسے ختم کیا جائے۔ اصل چیلنج یہ ہے کہ جو کالجوں اور یونیورسٹیوں میں موجود ہیں، انہیں کیسے پہاڑوں پر جانے سے روکا جائے۔ ضیغم خان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

Address

Islamia Collage Road Near Imam Bargha Gujranwala
Gujranwala
4600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اورحان ہومیوں ہربل میڈیسن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share