07/08/2026
💚 مضبوط ریڑھ کی ہڈی، صحت مند زندگی! 💚
ریڑھ کی ہڈی ہمارے پورے جسم کا سہارا ہے۔ اگر یہ مضبوط اور لچکدار ہو تو جسمانی توازن بہتر رہتا ہے، کمر درد میں کمی آتی ہے، بیٹھنے اور چلنے کی درست پوزیشن برقرار رہتی ہے اور روزمرہ کے کام آسان ہو جاتے ہیں۔
🧘♂️ بیک بون یوگا نہ صرف آپ کی کمر کو مضبوط بناتا ہے بلکہ جسم میں لچک، طاقت، توانائی اور ذہنی سکون بھی پیدا کرتا ہے۔
آج ہی "Yoga with Jawad Qazi" جوائن کریں۔
✅ آن لائن اور فزیکل کلاسز دستیاب
📞 0333-4464500