30/08/2026
🌿 حجامہ سنتِ نبوی ﷺ اور صحت کی طرف ایک خوبصورت قدم 🌿
17، 19 اور 21 ربیع الاول 1448ھ کی حجامہ کی تاریخیں قریب ہیں۔
اگر آپ حجامہ کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اپنی اپائنٹمنٹ پہلے سے بک کروا لیں۔
یہ پوسٹ اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور ضرورت مند افراد تک ضرور پہنچائیں—ممکن ہے آپ کی ایک Share کسی کے لیے مفید ثابت ہو۔
🩸 حجامہ (Wet & Dry Cupping)
🌿 ہربل و ہومیوپیتھک رہنمائی
⚕️ ایکیوپنکچر | فزیوتھراپی | ووڈن تھراپی
اجمل کلینک اینڈ مرکز الحجامہ
📍 قلعہ دیدار سنگھ، بوتالہ روڈ، گوجرانوالہ
📞 0300-6434047
اپنی صحت کے لیے ایک قدم آج ہی اٹھائیں۔