Peer Abu Usama Naqshbandi

Peer Abu Usama Naqshbandi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peer Abu Usama Naqshbandi, Medical and health, Gujranwala.

02/08/2026

#ناجائز تنگ کرنے والے #دشمن کیلئے
#زبان پر #تالا #لگا دو

صُمٌّ بُكُم

77 بار پڑھ کر #دشمن کی طرف #پھونک مارو،

#دشمن کی #زبان پر تالا لگا جائے گا زندگی بھر کا

عمل کی اجازت اور دیگر عمل کروانے کے لیے

اکاؤنٹ کو فالو کریں اور کمنٹ میں اللہ لکھیں
اور پوسٹ کو شیئر کریں شکریہ
Peer Abu Usama Naqshbandi

01/08/2026

#گھر میں #خوشحالی لانے کا مجرب نسخہ گھر کے تمام افراد جمع ہو کر اجتماعی طور پر یہ وظیفہ پڑھیں

دن

وظیفہ اذکر

الجمعه

وقت

درود شریف

کم از کم 10 منٹ

ہفتہ

استغفار

کم از کم 10 منٹ

اتوار

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

کم از کم 10 منٹ

اتوار

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

کم از کم 10 منٹ

لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللهِ

کم از کم 10 منٹ

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ

کم از کم 10 منٹ

کم از کم 10 منٹ

کم از کم 10 منٹ

کم از کم 10 منٹ

پیر

منگل

بدھ

سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ

جمعرات

سوره اخلاص

جمعرات

سوره اخلاص

آخر میں اجتماعی طور پر مختصر دعا کر لیجیے۔
اجازت کیلئے کمینٹ میں اللّٰہ اکبر لکھیں
اور اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
WhatsApp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

31/07/2026

#رزق و #برکت کا راز
روزانہ صبح فجر کے بعد سورہ مزمل 3 بار پڑھنے والا رزق، روزگار اور عزت میں اضافہ دیکھے گا یہ “بابِ رزقِ نورانی” کھولتی ہے۔
اجازتِ کیلیے ایک بار سورہ اخلاص پڑھ کر کمنٹ میں اللہ لکھ دے
WhatsApp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

30/07/2026

#معدے کی #تیزابیت، #گیس اور #جملہ #امراض کے لیے مجرب روحانی عمل
جس شخص کا #معدہ #خراب رہتا ہو، #تیزابیت (Acidity) کا شدید مسئلہ ہو یا #پیٹ میں #گیس بنتی ہو، ان تمام تکلیف دہ مسائل کے حل کے لیے یہ ایک انتہائی اورنجاب اور بہترین روحانی عمل ہے۔
طریقہ کار:
اس تعویذ کو صاف کاغذ پر تحریر کر لیں۔
تحریر زعفران اصلی سے لکھیں
تعویذ کو پانی کے برتن یا بوتل میں ڈال دیں۔
روزانہ کی بنیاد پر وہی پانی کثرت سے (زیادہ سے زیادہ) پیئیں۔
روزانہ ایک نیا تعویذ لکھ کر پانی میں استعمال کریں۔
انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے معدے کا ہر دکھ، درد اور تکلیف مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔
عمل کی اجازت کے لیے:
کمنٹ میں "سبحان اللہ" لکھیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں اور احباب کے ساتھ شیئر کریں۔
مزید روحانی علاج، معالجے اور مجرب وظائف کے لیے ہمارے پیج کو لازمی فالو کریں۔
Peer Abu Usama Naqshbandi
WhatsApp 03007565481

30/07/2026

سائیہ آسیب کا دم

28/07/2026

#مشکلات سے نجات حاصل کرنے کا روحانی علاج وظیفہ
WhatsApp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

28/07/2026

#کالے #جادو کا #توڑ
کالے #جادو میں #جادوگر #ساحر #شیطانی طاقتوں سے مدد اورتقرب حاصل کرکے مخلوق خدا کو شدید ترین مشکلات میں مبتلا کردیتا ہے کبھی مالی ومعاشی روحانی وجسمانی تو کبھی رشتہ بےاولادی حوادث زمانہ، نامرادیوں ذلتوں مایوسیوں اور ناکامیوں کی شکل میں.. یہاں تک کہ رفتہ رفتہ انسان کا سب کچھ ختم ہو جاتا ہے اوران مصائب کا سامنا کرتے کرتے آخر کار علاج معالجہ، جادو کا توڑ اور خاتمہ بندش کرواتے کرواتے سائل خود بھی ختم ہو جاتا ہے،
یہ عمل نہایت مجرب المجرب ھے،
ان شاءاللہ العظیم پچاس سالہ پراناجادو و بندش
بھی ختم ہوجائے گی،
👈عمل.
عامل 11عددسرخ دھاگہ مریض کے پاؤں کے ناخن سے لیکر پیشانی کے بالوں تک کاٹ مریض اپنے پیشانی پر پھیرلیں، پھر ان دھاگوں کوعامل 11گرھے دیں، عامل مریض کو اپنے سامنے بٹھاکر دھاگہ عامل اور مریض دونوں ہاتھ میں پکڑ لیں، اور عامل عمل شروع کرے
گیارہ بار معوذتین اس ترتیب سے پڑھیں کہ سورۃ فلق پر بسم اللہ پڑھنی ہے اور سورۃ الناس پر بسم اللہ نہیں پڑھنی ہے
مطلب یہ کہ دونوں سورتوں کوایک بسم اللہ کیساتھ پڑھنا ہے،
گیارہ بار معوذتین پڑھنے کے بعد عامل پہلی گٹھان پر پھونک ماریں اور مریض کہے کہ میں اللہ تعالیٰ کے حکم سے اپنے اوپر ہونے والے جادو کو کاٹ رہا/رہی ہوں پہلا کٹھان عامل کاٹ لیں
اسی ترتیب سے تمام گرہوں پر یہی عمل اور اسی طرح سے حکم لگا کر کٹھان کاٹ لیں، آخر میں تمام کٹے ہوئے دھاگوں کو آگ میں جلادیں،
کم سےکم تین دن یا گیارہ دن تک یہ عمل کریں
اجازت عام ہے عمل سے پہل211روپے صدقہ کسی غریب کو دیں
WhatsApp 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

27/07/2026

#ہاتھ بھی #تنگ اور #برکت بھی نہیں ؟

یہ عمل کریں اور پھر بتائیں! یہ

WhatsApp

يَا وَاسْعُ

03007565481

#گھر میں #رزق کی کی محسوں ہو یا #گھر میں #برکت نہ ہو جس کے سبب ہاتھ تک رہتا ہو تو اس کیلئے یہ عمل بہت مجرب ہے۔ رات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار درود شریف اور ایک سو بار یا واسع پڑھیں اور دعا کریں۔ یہ عمل اکتالیس دن تک کریں انشاء اللہ تعالیٰ گھر میں برکت ہوگی اور رزق زیادہ تعداد میں حاصل ہو گا نیز برکت کیلئے سب گھر کے افراد نماز کی پابندی کریں۔
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
Peer Abu Usama Naqshbandi

26/07/2026

#شوہر نے #طلاق کا نوٹس واپس لے لیا

جو #بہنیں #سسرال میں بدحال ہیں، #پریشان ہیں روزانہ کے #جھگڑوں سے عاجز ہیں یا #شوہر #طلاق دینے کی دھمکی دیتا ہے، وہ صرف اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ سورہ مزمل ہر نماز کے بعد ایک مرتبہ پڑھنے کی ترتیب بنا لیں ۔ جن دنوں نماز نہیں پڑھنی اُن دنوں يَا لَطِيفُ يَا وَدُودُ سارا دن کثرت سے پڑھیں ۔
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
واٹس ایپ نمبر 03007565481
Peer Abu Usama Naqshbandi

25/07/2026

دکان کاروبار تجارت میں خیر وبرکت کا روحانی علاج وظیفہ
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
واٹس ایپ نمبر 03007565481

Address

Gujranwala
GUJRANWALA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peer Abu Usama Naqshbandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share