Gujranwala Teaching Hospital, Gujranwala

Gujranwala Teaching  Hospital, Gujranwala Gujranwala Teaching Hospital is attached with Gujranwala Medical College (GMC), It also acts as a referral hospital for surrounding districts. b.

DHQ Hospital Gujranwala is a 750 bedded health facility situated at the cross road of six districts. It caters about 4.00 million people of the District and about 1 million people of the surrounding districts. It is a single health institute in public sector for whole population of city Gujranwala. Foundation of Civil Hospital Gujranwala was laid down in 1925 by the then Governor of Punjab Sir Mal

colm Hailey. The Hospital was started on 90 Kanal area. Later on further 80 Kanal land was acquired in 1963. Different departments were established from time to time. District Headquarter Hospital is attached with Gujranwala Medical College, as teaching hospital. It has all the major specialties including Medicine, Surgery, Pediatrics, Gynecology, Eye, ENT, Orthopedic, Neurosurgery, Cardiology, Urology and Trauma Center. At present the surgical unit is recognized for FCPS by CPSP. Present status of the college is as follows:
a. The basic science departments (Anatomy, Physiology, and Biochemistry) are already functional. Essential specialties (Medical, Surgical, Gynecology, Pediatrics, Eye, ENT, Skin Orthopedics, Psychiatry, Neurosurgery, Radiology and Cardiology) are functional with qualified staff in District Head Quarter Hospital affiliated with Gujranwala Medical College, Gujranwala

Visit of GTH Gujranwala by under training ACsDate: 04-08-2026An under training ACs team visited Gujranwala Teaching Hosp...
04/08/2026

Visit of GTH Gujranwala by under training ACs
Date: 04-08-2026

An under training ACs team visited Gujranwala Teaching Hospital, Gujranwala, for an orientation visit. The team was received by Medical Superintendent, Dr. Rana Imtiaz Ahmed Khan. Subsequently, DMS Dr. Hammad and AMS Dr. Shazia accompanied the team on visits to various hospital departments, including the OPD, CCU, Trauma Center, Laboratory, and other key clinical areas.

During the visit, the team was briefed on the hospital's services, patient care system, departmental functions, and overall operational workflow, providing them with a comprehensive overview of the hospital's operations.

26/07/2026
*گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال، گوجرانوالہ مون سون بارشوں کے پیشِ نظر ہنگامی انتظامات*مون سون بارشوں کے پیشِ نظر گوجرانوالہ ٹی...
21/07/2026

*گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال، گوجرانوالہ مون سون بارشوں کے پیشِ نظر ہنگامی انتظامات*

مون سون بارشوں کے پیشِ نظر گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی ہے تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بروقت اور مؤثر انداز میں نمٹا جا سکے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر رانا امتیاز احمد خان کی ہدایت پر تمام ڈاکٹرز، سرجیکل یونٹس، آپریشن تھیٹرز اور متعلقہ شعبہ جات کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ خصوصی ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جبکہ تمام ہیڈز آف ڈیپارٹمنٹس کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ ہر وقت چوکس رہیں، عملے کی دستیابی کو یقینی بنائیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری اقدامات کریں تاکہ مریضوں کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر رانا امتیاز احمد خان نے ہسپتال کے مختلف حصوں کا دورہ کیا، جہاں بارش کے باعث جمع ہونے والے پانی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اپنی نگرانی میں واسا حکام سے فوری رابطہ قائم کیا اور بارش کے پانی کی بروقت نکاسی کے لیے اقدامات کو یقینی بنایا۔ اس کے ساتھ ہسپتال کے متعلقہ عملے کو بھی فوری طور پر متحرک کیا گیا تاکہ پانی کی نکاسی اور صفائی کا عمل بلا تعطل جاری رہے۔ ہسپتال میں مریضوں، لواحقین اور عملے کی سہولت اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات ترجیحی بنیادوں پر جاری ہیں

20/07/2026
ڈاکٹر رانا امتیاز احمد خان، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال، گوجرانوالہ نے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پیڈیاٹرکس کے ہمراہ...
18/07/2026

ڈاکٹر رانا امتیاز احمد خان، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال، گوجرانوالہ نے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پیڈیاٹرکس کے ہمراہ 18-07-2026 کو چلڈرن کمپلیکس، گوجرانوالہ کا دورہ کیا تاکہ مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور علاج معالجہ کا جائزہ لیا جا سکے۔

دورے کے دوران انہوں نے ایمرجنسی، او پی ڈی اور انڈور وارڈز کا معائنہ کیا، مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی، فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا، ضروری ادویات کی دستیابی چیک کی، جبکہ ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر عملے کی حاضری منظور شدہ ڈیوٹی روسٹر کے مطابق چیک کی۔ متعلقہ افسران کو معیاری طبی سہولیات، بروقت علاج اور بہترین مریض نگہداشت کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا رات گئے اچانک دورہتاریخ: 17-07-2026 | وقت: 02:00 بجے راتڈاکٹر رانا امتیاز احمد خان، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ...
17/07/2026

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا رات گئے اچانک دورہ
تاریخ: 17-07-2026 | وقت: 02:00 بجے رات

ڈاکٹر رانا امتیاز احمد خان، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال، نے رات گئے اچانک دورہ کیا۔

دورے کے دوران ڈاکٹرز، نرسز اور الائیڈ ہیلتھ سٹاف کو ڈیوٹی روسٹر کے مطابق موجود پایا گیا۔ جینیٹوریل اور سکیورٹی سٹاف کی حاضری بھی چیک کی گئی۔

صفائی ستھرائی کی صورتحال تسلی بخش پائی گئی۔ بیڈ شیٹس مقررہ کلر کوڈنگ کے مطابق موجود تھیں۔ ایمرجنسی اور ان ڈور سروسز فعال طور پر فراہم کی جا رہی تھیں۔

ہسپتال میں تمام ضروری ادویات دستیاب تھیں جبکہ ایمرجنسی لیبارٹری اور ریڈیالوجیکل سہولیات فعال پائی گئیں۔

ڈاکٹر رانا امتیاز احمد خان
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال، گوجرانوالہ

09/07/2026

گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہُ شہر کے سب سے بڑے تدریسی و علاجی مراکز میں شمار ہوتا ہے، جہاں روزانہ اوسطاً 7,000 مریض علاج اور طبی سہولیات کے لیے رجوع کرتے ہیں۔
ہسپتال میں مریضوں کو بروقت، معیاری اور محفوظ طبی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایا جاتا ہے۔ انفیکشن پریوینشن اینڈ کنٹرول (IPC) کے لیے عالمی ادارۂ صحت (WHO) اور بین الاقوامی معیارات کے مطابق جامع اقدامات پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے، تاکہ ہر مریض کو محفوظ اور معیاری علاج کی سہولت فراہم کی جا سکے۔

*ڈاکٹر رانا امتیا ز احمد خاں*
ایم ایس گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتا ل گوجرانوالہ

Dr. Rana Imtiaz Ahmed Khan, Medical Superintendent, Gujranwala Teaching Hospital conducted a detailed night round of the...
26/06/2026

Dr. Rana Imtiaz Ahmed Khan, Medical Superintendent, Gujranwala Teaching Hospital conducted a detailed night round of the hospital on the occasion of 10th Muharram-ul-Haram.

During the visit, the Emergency Department and inpatient wards were thoroughly inspected, with special focus on availability of medicines, functional medical equipment, and staff presence as per duty roster. All essential services were found to be running smoothly.

The cleanliness and overall hospital environment were observed to be satisfactory. Emergency preparedness and patient care arrangements were also reviewed to ensure effective handling of any untoward situation.

26/06/2026

*یومِ عاشورہ ………………..خدمات اور عبادت*

“اللہ تعالیٰ سلطانِ کربلا، امامِ عرش مقام حضرت امام حسینؓ اور دیگر شہدائے کربلا کے صدقے ہم سب کی محنت اور نیک دلی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، تمام مریضوں کو کامل صحت و شفائے کاملہ عطا فرمائے، اور ہمارے ہر عمل کو مریضوں کی صحت، شفا اور ایک خوبصورت، خوشحال زندگی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔”

60 لاکھ سے زائد آبادی کی خدمت میں پیش پیش، گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال معیاری، جامع اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کے ذریعے...
24/06/2026

60 لاکھ سے زائد آبادی کی خدمت میں پیش پیش، گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال معیاری، جامع اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کے ذریعے گوجرانوالہ اور گرد و نواح کے اضلاع کے عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے

Address

Commissioner Road Near Munir Chowk Gujranwala
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Teaching Hospital, Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Gujranwala Teaching Hospital, Gujranwala:

Shortcuts

Share