03/10/2026
ڈاکٹر اویس میر صاحب راحت عبدالغفار ہسپتال میں سٹاف کو سی پی آر ٹریننگ دے رہا ہے تا کے بچوں کو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مکمل خیال رکھا جا سکے۔ کیونکہ ہمارے لئے آپ کے بچے کی صحت ہی اولین ترجیح ہے۔
bestdoctor