Almadina pharmacy Gujrat

Almadina pharmacy Gujrat life saving drug's

14/04/2024

آپ کی رینڈم فاسٹنگ شوگر نارمل رہتی ہے؟

04/04/2024

السلام علیکم
ڈاکٹر حماد اسلم میڈیکل سپیشلسٹ
اسلم کلینک اینڈ شوگر
سینٹر
جلال پور جٹاں
پرانا مرزاا کرم اسپتال نزد
چاندنی چوک
بروز سوار بدھ اور جمعرات دن ایک بجے سے لے کر شام چھ بجے تک
03040429292
03060429292

القدر فارمیسی سرگودھا روڈ نزد بجلی گھر
صرف جمعرات شام سات سے لے کر رات 10 بجے تک۔
03237575749
03441216009

03/04/2024

اگر آپ نمک کا زیادہ استعمال کرتے ہیں, تلی ہوئی چیزیں زیادہ کھاتے ہیں, باہر کے کھانوں اور سافٹ ڈرنکس کے شوقین ہیں, تمباکو نوشی کرتے ہیں, ٹائم بچانے کے لئے فروزن یا پروسیسڈ فوڈ کھاتے ہیں تو یہ پوسٹ آپ کے لئے ہے۔
نمک بلڈ شوگر پر براہِ راست اثر تو نہیں ڈالتا لیکن کم نمک کھانا بلڈ پریشر کے کنٹرول کے لئے ضروری ہے۔ ہائی بلڈ پریشر ہارٹ اٹیک, سٹروک اور گردوں کی بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔
تلی ہوئی اشیاء کولیسٹرول, دل کی صحت اور شوگر پر بہت منفی اثرات ڈالتی ہیں۔ شوگر اور دل کے امراض میں مبتلا افراد کو چاہئے کہ وہ بیک کی ہوئی یا ابلی ہوئی چیزیں کھائیں۔
فروزن اور پروسیسڈ فوڈ, باہر کے کھانے, سافٹ ڈرنکس اور دیگر مصنوعی مشروبات شوگر اور دل کے مریضوں کے لئے انتہائی نقصاندہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ وجہ ان میں موجود میٹھا اور دیگر اجزاء ہیں۔ گھر کا بنا سادہ اور صاف کھانا کھانے کی عادت اپنائیں اور سادہ پانی کا خوب استعمال کریں۔
اپنے Taste Buds کو اپنی صحت کے لئے ٹرینڈ کریں۔
ماہرِ ذیابیطس اور میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر حماد اسلم

القدر فارمیسی سرگودھا روڈ نزد بجلی گھر
صرف جمعرات شام سات سے لے کر رات 10 بجے تک۔
03237575749
03441216009

31/03/2024

شوگر ایسی بھی خطرناک بیماری نہیں جتنی آپ سمجھتے ہیں
اور ایسی بھی نہیں جیسے ہلکا پھلکا سر درد ہو
شوگر کتنا تنگ کرے گی اس کا دارومدار آپ پر ہے
شوگر ایک دم ہائی ہو جائے تو ایک دم جسم کے کسی حصے کو ناکارہ بنا سکتی ہے۔ نظر جا سکتی ہے ، گردے فیل ہو سکتے ہیں
شوگر کئی سال بے قابو رہے تو بھی آنکھ کی نظر ، گردوں کی تباہی دل کے والو کو بلاک کر دیتی ہے
شوگر قابو میں رہے تو وسیم اکرم جیسا عظیم کھلاڑی کئی سال گرائونڈ میں کھیل لیتا ہے۔ اپنی عمر کے کھلاڑیوں سے جوان نظر آتا ہے
فواد خان جیسا خوبرو اداکار لالی وڈ کیا بالی وڈ میں اداکاری کے جوہر دکھاتا نظر آتا ہے
شوگر کو قابو آپ نے خود کرنا ہے
واک ایکسرسائز کی مدد سے۔
پرہیز کی مدد سے
معالج کی مدد سے
ایسے معالج کا انتخاب کریں جو ادویات تجویز کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو لائف سٹائل کی مدد سے شوگر کنٹرول کرنے کی تفصیلی ہدایات دے
میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹر حماد اسلم

القدر فارمیسی سرگودھا روڈ نزد بجلی گھر
صرف جمعرات شام سات سے لے کر رات 10 بجے تک۔
03237575749
03441216009

Address

Gujrat
50700

Telephone

+923237756963

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almadina pharmacy Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Almadina pharmacy Gujrat:

Shortcuts

Share