29/09/2026
❤️ دل کی حفاظت، کل کی حفاظت ہے۔
World Heart Day 2026 | Don’t Miss a Beat
اپنے دل کی صحت کو نظرانداز نہ کریں۔ باقاعدہ health check-up اور بروقت medical consultation دل کی صحت کے بارے میں اہم معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔
🫀 اپنے دل کو وقت دیں — آج ہی اپنی appointment book کریں۔
📞 Appointment & Information: 0300-8453853
🏥 Sajida Khalil Hospital, Gujrat