08/10/2026
کیا آپ سرکاری علاج پروگرامز کے لیے اپنی اہلیت جاننا چاہتے ہیں؟
ڈاکٹرز ہسپتال گجرات جدید ترین طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ گردے کی پیوند کاری، دل کی سرجری، اور کینسر کے علاج سے متعلق رہنمائی کے لیے ان سادہ مراحل پر عمل کریں:
1۔ ڈاکٹرز ہسپتال گجرات سے رابطہ کریں یا تشریف لائیں۔
2۔ مریض کا شناختی کارڈ اور میڈیکل رپورٹس فراہم کریں۔
3۔ متعلقہ پروگرام کے قواعد کے مطابق اہلیت اور اگلے مرحلے کی رہنمائی حاصل کریں۔
ہمارا مقصد آپ کو بڑے شہروں کے سفر سے بچا کر گجرات ہی میں بہترین علاج فراہم کرنا ہے۔
رابطہ کریں:
053-3727256
053-3727257
0333-8429898
پتہ: جناح روڈ، بالمقابل ڈی سی ہاؤس، گجرات۔