Dr Anila Khalid- Consultant child specialist

Dr Anila Khalid- Consultant child specialist ڈاکٹر انیلا خالد ،ماہر امراض اطفال و نوزائیدگان

26/08/2026

ایک لمحۂ فکرمندی

آج Pakistan Institute of Medical Sciences (PIMS) میں NICU میں آگ لگنے کے واقعے میں کئی معصوم بچوں کی جان چلی جانے کی خبر انتہائی دل دہلا دینے والی ہے۔ 💔

یہ صرف ایک خبر نہیں—یہ اُن والدین کے لیے زندگی بھر کا ایسا صدمہ ہے جس کا کوئی ازالہ نہیں۔

اللہ تعالیٰ تمام جاں بحق بچوں کے والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور ان معصوم فرشتوں کو جنت میں اعلیٰ مقام دے۔ آمین۔ 🤲
اللہ ہمارے تمام ہسپتالوں، NICUs اور وہاں موجود ننھی جانوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔ 😢💔💔

26/08/2026

🌙✨ ہمارے ننھے ستارے، محبتِ رسول ﷺ میں ✨🌙

انیلا چائلڈ کیئر کلینک سے جڑے ہمارے پیارے بچوں کی عید میلاد النبی ﷺ کی خوبصورت جھلکیاں۔ ❤️

اپنے بچوں کی صحت کے ساتھ ساتھ ان کی یہ پیاری خوشیاں بھی ہمارے ساتھ شیئر کرنا آپ کے اعتماد اور محبت کی خوبصورت علامت ہے۔ 🤍

اللہ تعالیٰ ہمارے ننھے ستاروں کو ہمیشہ صحت مند، خوش اور نیک رکھے، اور ان کے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے روشن فرمائے۔ آمین 🤲🏻✨

🌙 عید میلاد النبی ﷺ 🌙انیلا چائلڈ کیئر کلینک کل، بدھ 26 اگست 2026 کو عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر او پی ڈی اور ایم...
25/08/2026

🌙 عید میلاد النبی ﷺ 🌙

انیلا چائلڈ کیئر کلینک کل، بدھ 26 اگست 2026 کو عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر او پی ڈی اور ایمرجنسی سروسز دونوں کے لیے بند رہے گا۔

معمول کی او پی ڈی اور ایمرجنسی جمعرات 27 اگست 2026 سے حسبِ معمول بحال ہو جائیں گی۔

اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم حضرت محمد ﷺ کے راستے پر چلنے، آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی سنت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍

عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو

— انیلا چائلڈ کیئر کلینک

Hello guyyzzz!!!Newborn by age, influencer by attitude😎😎
25/08/2026

Hello guyyzzz!!!
Newborn by age, influencer by attitude😎😎

📢 اہم اطلاعانِیلا چائلڈ کیئر کلینکبوجہ ذاتی مصروفیات،کل 23 اگست، بروز اتوار کلینک مکمل طور پر بند رہے گا۔🔴 اس روز ایمرجن...
22/08/2026

📢 اہم اطلاع

انِیلا چائلڈ کیئر کلینک

بوجہ ذاتی مصروفیات،
کل 23 اگست، بروز اتوار کلینک مکمل طور پر بند رہے گا۔

🔴 اس روز ایمرجنسی سروسز بھی دستیاب نہیں ہوں گی۔

براہِ کرم اپنے ضروری معائنے اور علاج کے لیے متبادل دن تشریف لائیں۔

شکریہ برائے تعاون 🌸

Dr. Anila Khalid
Consultant Child Specialist
MBBS, FCPS

Happy Customer Review⭐️ ⭐️ ⭐️ ⭐️ ⭐️Product received successfully. Perfect condition, excellent quality! 😇🤭😂🍼
18/08/2026

Happy Customer Review

⭐️ ⭐️ ⭐️ ⭐️ ⭐️

Product received successfully. Perfect condition, excellent quality! 😇🤭😂🍼

آپ سب کا دل سے شکریہ 💚🇵🇰تمام پیاری ماؤں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جنہوں نے ہمارے ساتھ یومِ آزادی منایا اور اپنے ننھے من...
16/08/2026

آپ سب کا دل سے شکریہ 💚🇵🇰

تمام پیاری ماؤں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جنہوں نے ہمارے ساتھ یومِ آزادی منایا اور اپنے ننھے منے بچوں کی اتنی خوبصورت تصاویر ہمارے ساتھ شیئر کیں۔ 🥰🇵🇰

آپ کے ننھے ستاروں نے ہماری خوشی کو اور بھی خاص بنا دیا۔ ✨💚
ہمیں بے حد خوشی ہے کہ آپ نے Anila Child Care Clinic کو ان خوبصورت یادوں کا حصہ بنایا۔ ❤️

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚

🌸 گرم اور مرطوب موسم میں بچوں کو Abdominal Infections سے بچائیں 🌸🧼 ہاتھ بار بار دھلوائیں، خاص طور پر کھانے سے پہلے اور و...
16/08/2026

🌸 گرم اور مرطوب موسم میں بچوں کو Abdominal Infections سے بچائیں 🌸
🧼 ہاتھ بار بار دھلوائیں، خاص طور پر کھانے سے پہلے اور واش روم کے بعد۔
💧 صاف اور محفوظ پانی استعمال کریں۔
🍱 تازہ اور اچھی طرح پکا ہوا کھانا دیں۔
🥛 دودھ اور ڈیری مصنوعات فریج میں رکھیں۔
🥒 پھل اور سبزیاں اچھی طرح دھو کر دیں۔
🚫 کھلا ہوا کھانا، اسٹریٹ فوڈ اور غیر محفوظ مشروبات سے پرہیز کریں۔
🧊 برف بھی صرف صاف پانی سے بنی ہوئی استعمال کریں۔
💦 بچے کو مناسب مقدار میں پانی/ORS دے کر hydrated رکھیں۔
❤️ تھوڑی سی احتیاط، بچوں کو بخار، پیٹ درد، الٹی اور انفیکشن سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔

⚠️ پانی کی کمی کی خطرناک علامات
💧 بچہ بہت کم پیشاب کرے یا پیشاب تقریباً بند ہو جائے
😴 بہت زیادہ سستی، کمزوری یا بچہ جاگنے میں مشکل محسوس کرے
👄 منہ اور زبان بہت خشک ہونا
😢 روتے وقت آنسو نہ آنا
👀 آنکھیں دھنس جانا
🥤 پانی/ORS پینے سے انکار یا پینے میں مشکل
👐 ہاتھ پاؤں ٹھنڈے، جلد پیلی محسوس ہونا
❤️ دل کی دھڑکن یا سانس بہت تیز ہونا
🚨 بچہ بے ہوش، یا غیر معمولی طور پر بے حال ہو
ان علامات میں گھر پر انتظار نہ کریں—فوراً طبی امداد حاصل کریں۔
Dr. Anila Khalid
Consultant Child Specialist
Anila Child Care Clinic
📞 0323-4306256

📢 اعلان 🇵🇰آج شام او پی ڈی نہیں ہوگی۔ 💚🇵🇰کیونکہ ڈاکٹر  کو بھی تھوڑی سی آزادی چاہیے! 😂🇵🇰آپ سب کو یومِ آزادی مبارک! 💚✨پاکست...
14/08/2026

📢 اعلان 🇵🇰

آج شام او پی ڈی نہیں ہوگی۔ 💚🇵🇰

کیونکہ ڈاکٹر کو بھی تھوڑی سی آزادی چاہیے! 😂🇵🇰

آپ سب کو یومِ آزادی مبارک! 💚✨

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

14/08/2026

Happy baadaay pakistan from mirha zeeshan🥰🥰

Address

Anila Child Care Clinic Jail Road, Marghzar Colony Near Taimoor Chowk
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 11:00 - 13:00
17:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Anila Khalid- Consultant child specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category