Online Homoeopathic Clinic

Call Directions Contact the practice

Online Homoeopathic Clinic Yeh page sirf patients ko online sahulat muhaya karny k liye banaya gya hy. Non serious ya fazool sa

31/08/2026

In case clinic is closed, you can contact +923145506555

31/08/2026

For Distant Reiki Therapy
For Male / Female
Dr Muddaththir Minhas

31/08/2026

For Physical Reiki Therapy
For Men: Dr Muddassir
For Ladies: Dr Neelam Khan

31/08/2026

Besides Homoeopathy, Distant and Physical Reiki Therapy Sessions are also Available.

25/06/2026

40+ دوست متوجہ ہوں۔ مضمون قدرے طویل لیکن بہت اہم ہے۔ ایک بار پڑھ لیجیئے۔

سارکوپینیا (Sarcopenia) کیا ہے؟

سارکو پینیا: بڑھتی عمر کے نتیجے میں انسان کے ڈھانچے کے اطراف میں گندھے ہوئے پٹھوں کے کمزور پڑنے کے نتیجے میں ہونے والی بے طاقتی کا نام ہے۔ اور یہ ایک انتہائی خوفناک حالت ہے۔ آئیے "سارکوپینیا" کے بارے میں بعنوان "اپنے جسم کے فنکشنل پٹھوں کو آہستہ آہستہ استعمال کیجیئے" کو پڑھ کر جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔
1: اپنے اندر کھڑے ہونے کی عادت کو استوار کیجیئے، ٹک کر نہ بیٹھے رہیئے۔ اور اگر آپ کے اندر اب محض بیٹھنے کی ہی ہمت رہ گئی ہے تو لیٹے نہ رہیئے۔
2: یاد رکھیئے 50سے لیکر 60 کی عمر کے بعد وزن کم کرنا ناممکن کام ہوتا ہے۔ اور ان حالات میں تو خاص طور پر جب آپ کی وزن کم کرنے کی ضد کا دارومدار ورزش پر بالکل نہ ہو، اور آپ یہ یقین کیئے بیٹھے ہوں کہ کم کھا لینے سے آپ کا وزن کم ہو جائیگا: یاد رکھیئے کہ اپ کی کسی ایسی حرکت سے اگر پٹھوں کا نقصان ہو جاتا ہے تو یہ ناقابل تلافی اور بہت برا نقصان ہوگا۔

3: کیا اپ کو دوڑنے، سائیکلنگ کرنے یا اونچائی پر چڑھنے سے گھٹنوں میں درد ہوتا ہے؟
اگر آپ نے پہلے کبھی کوئی ورزش نہیں کی اور اب آپ کے خیال میں ایسا کوئی دوڑنے، سائیکلنگ کرنے یا چڑھائی چڑھنے جیسا کام کرنے سے آپ کے گھٹنوں میں تکلیف ہو جائیگی تو:
اپنے پٹھوں کی مضبوطی یا بگڑ چکی حالت کے مطابق اپنے آپ میں آہستہ آہستہ دوڑنے، سائیکل چلانے یا چڑھائی چڑھنے کی عادت اپنا کر اپنے پٹھوں کو مضبوطی دینے کی کوشش کیجیئے۔ اس عمر میں یہ ایک بہترین کوشش ہوگی اور آپ کے گھٹنے درد وغیرہ نہیں کریں گے۔ یاد رکھیئے گھٹنے میں درد ہونے یا نہ ہونے کا دارومدار اپ کے پٹھوں کی حالت اور مضبوطی پر ہے۔

4: اگر آپ کا کوئی مہربان یا جاننے والا بزرگ ہسپتال تک کی نوبت میں جا چکا ہے تو اُسے زیادہ آرام کرنے، بہت زیادہ لیٹے رہنے یا سوئے رہنے سے روکیئے۔

ایک ہفتے تک لیٹے رہنے سے پٹھوں کو 5٪ تک نقصان پہنچتا ہے۔ اور بزرگ اس پہنچ چکے نقصان کا کبھی بھی دوبارہ ازالہ نہیں کر سکتے۔

5: اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ نے گھر کے بزرگوں کو کوئی کام کرتا دیکھ کر منع کیا ہے تو آپ بہت زیادہ تابعدار بن گئے ہیں یا پھر آپ نے ملازمہ کو ڈانٹ کر بزرگ کی یہ ذمہ داری اٹھانے کا پابند کیا ہے تو آپ بزرگ کے بہت زیادہ احساس کرنے والے بن گئے ہیں! تجربات

23/05/2026

A beautiful and informative post by Dr Tariq Mirza

السلامُ علیکم پیارے دوستو اور میرے ھومیوپیتھس ساتھیو
آپ کے کلینک پہ ٹھنڈ ھو یعنی مریض نہ ھوں تو آپ کیا کرتے ھیں؟؟؟
میں تو دواؤں کو الفا بیٹیکلی ترتیب دیتا ھوں یا پھر کتابوں میں گم ھو جاتا ھوں آج شام سے مریض کم تھے تو میں کتابوں کو دیکھنے لگا ایک مزیدار کتاب کو دیکھتے ھی شروع پریکٹس کے دن یاد آ گئے
دوستو اس کتاب نے میرا اس وقت بہت ساتھ دیا میں نے کتاب کو پیار کیا چوما اور سوچا کہ آپ سے اس دوستی کو شیئر کرتا ھوں
یہ شروع نائنٹیز کی بات ھے ان دنوں جس علاقے میں میری رھائش تھی وھاں ایمرجنسی کی کوئی سہولت نہیں تھی ھسپتال دور تھا محلہ غریبوں کا تھا کوالیفائیڈ ایم بی بی ایس عمومآ پوش علاقوں میں رھائش پذیر ھوتے ھیں سارا دن غریبوں کی چمڑی ادھیڑنے والے اتائی رات کو گھر کا دروازہ بھی نہیں کھولتے تھے اس وقت بڑے شہروں میں بھی رکشے وغیرہ ھی ھوا کرتے تھے 1122 کا تو ابھی خواب وخیال بھی کسی کو نہیں آیا تھا
ساتھیو میں شروع سے عام لوگوں سے ھٹ کر سوچنے کا عادی ھوں نیند مجھے ویسے بھی بہت کم آتی ھے میں نے سپیس خالی دیکھتے ھوئے اپنے کلینک کی چھت پر رہائش رکھ لی ایک ضمیر نام کی معشوقہ میرے ساتھ بچپنے سے ھی لگ گئی تھی ان دنوں ایلوپیتھک پریکٹس پر کوئی خاص پابندی بھی نہیں تھی مگر ضمیر بی بی نامی معشوقہ نے ھینکی پھینکی مارنے کی اجازت ھی نہ دی اور شکر ھے نہیں دی ورنہ بھکر شہر میں ایک اتائی کا اور اضافہ ھو جاتا
یہ کتاب ان دنوں کی ساتھی ھے میں نے رات کی ایمرجنسی اس کتاب کی مدد سے اپنی مختصر سی ریپرٹری تیار کر لی ان دنوں کی کچھ دوائیں یاد آگئیں سوچا آپ دوستوں کو آگاہ کر دوں
ان دنوں میں نیا نیا تھا پرانے گھاگ جغادری ھومیوپیتھس سے پیشگی معذرت مگر میں نے اپنی معشوقہ (ضمیر بی بی) سے وفاداری کرتے ھوئے پریکٹس ساری زندگی قاعدے کلیے کے مطابق ھی کی ھے
رات کو کوئی بھی تکلیف چاھے حاد ھو یا ایکیوٹ میازم ھمیشہ سفلیٹک ھی ھوا کرتا ھے
تو دوستو مزہ آگیا رات کو کوئی بھی مریض آتا میں بغیر کوئی تفتیش کیئے سفلینم دوسو طاقت کا ایک قطرہ زبان پر ٹپکا دیتا اس دوا سے میں نے بڑی بڑی کرامات دکھائیں مثلآ
پتے کا درد
دمے کا دورہ
کان درد
دانت درد
ھڈیوں کا درد
مینسز پین
گردوں کے درد سیکنڈوں میں دور ھو جاتے
شرط وھی کہ ھر تکلیف میں زیادتی رات کو
جوں جوں وقت گزرتا گیا میرا کانفیڈینس بڑھتا گیا اور مطالعہ مشاھدہ بھی
مجھے مزہ آنے لگا میں نے تکلیفوں کی بجائے رات کے حصے کر کے اس کتاب سے دوائیں نکال لیں اور ایک آدھا سوال کر کے ان چند اینٹی سفلیٹک دواؤں سے ضلع بھکر کا اسوقت کا واحد ھومیوپیتھ بن گیا جس نے کبھی رات کو ایمرجنسی میں مریضوں کو ھسپتال نہیں جانے دیا بلکہ تانگے والے رات کو میرے پاس لے آتے کیونکہ ھسپتال ابھی بھی شہر سے بہت دور ھے
رات کی ایمرجنسی میں مرض کا نام آپ جو مرضی رکھ لیں مگر دوا اینٹی سفلیٹک دینی ھیں چند دوائیں یہ ھیں
مرک سال
آرسینک
رسٹاکس
نائٹرک ایسڈ
سٹیفی سائیگیریا
میزریم
فائٹو لاکا
بیلا ڈونا
ایکونائٹ
لیڈم پال وغیرہ
تکلیف میں اضافہ اس ریپرٹری کے مطابق ھونا چاھیئے
تمام تکالیف میں اضافہ شام سے آدھی رات فاسفورس
ھر تکلیف شام سے صبح تک بڑھے سفلینم
رات بھر بے چینی رھے اور لمحہ بھر سکون سے نہ لیٹ سکے
رسٹاکس یوپی ٹوریم کاسٹیکم
آدھی رات سے پہلے تمام تکالیف میں اضافہ
پلسٹیلا رسٹاکس فاسفورس
آدھی رات کو تمام تکالیف میں اضافہ آرسینک سلفر
آدھی رات کے بعد تمام تکلیفیں بڑھ جائیں آرسینک کالی کالی کارب رسٹاکس بیلا ڈونا
رات نو بجے سے بارہ بجے تک اضافہ کیمو میلا
دو بجے سے چار بجے کالی کارب کا وقت ھے
سورج غروب ھونے سے طلوع ھونے تک کالچیکم
رات کے وقت دردیں بڑھ جائیں مرک سال فائیٹولاکا
دوستو میری تمام پوسٹس خالصتاً میرے مطالعے مشاھدے اور کلینیکل پریکٹس کا نتیجہ ھوتیں ھیں غلطی کی گنجائش ھر انسانی کاوش میں موجود ھوتی ھے
فیس بک پر لایعنی اور فضول بحث مباحثے کی بجائے اپنا مطالعہ اور مشاھدہ بڑھائیں میں نے بھی بلکہ ھر کامیاب معالج نے ایسا ھی کیا ھے زندگی کے اور شعبوں میں شارٹ کٹ چل سکتا ھے مگر ھومیوپیتھک طریق علاج میں نہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور آسانیاں پیدا فرمائے آمین آپ کا اپنا ھومیوپیتھ ڈاکٹر محمد طارق مرزا
(03338043010)

13/04/2026

Aoa. Physical Clinic is also established at Karianwala Road Mangowal Sharqi, Jalalpur Jattan, Gujrat
03145506555
Time : 1300-1800

*Today's talk*(An observation)Part 1Courtesy : Dr Saeed Ahmed DrSaeed Sahu میں کچھ ادویات سے مماثل مریضوں کو،ان کے چہرے ...
07/04/2026

*Today's talk*
(An observation)Part 1

Courtesy : Dr Saeed Ahmed DrSaeed Sahu
میں کچھ ادویات سے مماثل مریضوں کو،ان کے چہرے سے،اندازہ لگا کر،مذید جانکاری لے لیتا ہوں۔مثلا" ایپس میلیفیکا کو آنکھوں کے نیچے،اوڈیما سے،ایپس میں،آنکھ کی نیچے والی ڈنڈی پھولی ہوتی ہیں،کالی کارب میں آنکھوں کا اوپری حصہ(پپوٹوں اور بھنوٶں کا درمیانی حصہ) بھاری ہوتا ہے۔فاسفورس میں،آنکھوں کے اوپری اور نچلے دونوں حصوں پر اوڈیما ہوتا ہے۔لاٸیکوپوڈیم کو چہرے،ماتھے کی رنکلز سے،سیپیا کو،ناک اور ناک کے دونوں جانب فریکلز سے،سلفر کو جھکے کندھوں،لٹکے کانوں اور اس کے حلیے سے۔تھوجا اور ٹیرنٹولا کو چہرے کی مکاری سے۔لیک کین کو کندھوں کے قریب سے گردن کی موٹاٸ اور چمکتی آنکھوں سے۔بیلاڈونا کو موٹی و خوبصورت انکھوں،اور سرخ چہرے سے،ابزروو و گیس کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
(Saeed Sahu)

14/03/2026

Starting Physical Clinic just after Eid, In Sha Allah at Karianwala Road Manghowal, Jalalpur Jattan, Gujrat, Punjab, Pakistan

20/12/2025

But I can dedicate it to communicate with you and deviate from its purpose if U don't allow me In Box

Address

Gujrat

Opening Hours

Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923455506555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Online Homoeopathic Clinic:

Shortcuts

Share

Category