Elixir Institute of Medical Sciences Gujrat

Elixir Institute of Medical Sciences Gujrat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Elixir Institute of Medical Sciences Gujrat, Medical and health, Ram Talai Chowk Near PSO Pump Dera Gujjra Muhallah Chah Tarang Building Choudhary Asghar Urf Haji Kallay Khan Gujrat, Gujrat.

توجہ! میٹرک آرٹس کے طلبا! اب آپ بھی طبی میدان میں کیریئر اختیار کر سکتے ہیں! الیگزر انسٹیٹیوٹ میں، ہمیں فخر ہے کہ ہم آپ کو مختلف پروگرامز پیش کر رہے ہیں، بشمول:
✅FSC+ Dispensary
✅FSC+ Medical Laboratory

16/06/2026
گجرات: مرکز منہاج القرآن: میٹ (MEET) "منہاج ایکسیلینس ان ایجوکیشن اینڈ ٹیکنالوجی" کے زیرِ اہتمام "میٹ کیریئر ایکسپو 2026...
15/06/2026

گجرات: مرکز منہاج القرآن:
میٹ (MEET) "منہاج ایکسیلینس ان ایجوکیشن اینڈ ٹیکنالوجی" کے زیرِ اہتمام "میٹ کیریئر ایکسپو 2026" کا انعقاد ۔۔ سٹوڈینٹس، ٹیچرز اور والدین کی شرکت ۔۔ مختلف شعبوں کے ماہرین کی گفتگو۔ اپنے اپنے فیلڈ کے متعلق بنیادی معلومات کی فراہمی اور بہترین گائیڈ لائنز کی فراہمی۔۔ شرکاء کا "میٹ" کی ٹیم کو زبردست خراجِ تحسین۔ اس طرح کے پروگرام کے مستقل انعقاد کی خواہش کا اظہار ۔۔۔
ناصر محمود علوی کی خوبصورت نقابت۔۔ زاہد سلیم صدیقی الحسینی (ضلعی ناظم TMQ) کی طلباء کی ذہنی و نفسیاتی اقسام پر ماہرانہ گفتگو ۔۔ حافظ محمد حنان (ضلعی صدر MSM) نے بزنس اینڈ مینیجمینٹ فیلڈ سے متعلق رہنمائی فراہم کی۔۔ پروفیسر آفتاب کامران نے پیرامیڈیکل فیلڈ کے نشیب و فراز سے آگاہ کیا۔۔۔ طلحہ میر (صدر IT کونسل MSM) نے کمپیوٹر سائنسز، آئی-ٹی کے تمام شعبوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ۔۔ ڈاکٹر سید محمد ہارون بخاری (ضلعی صدر TMQ گجرات) نے انجینیرنگ کی مختلف اقسام، ان کے سکوپ، ہیومینٹیز گروپ (آرٹس سبجیکٹس) کی اہمیت اور CSS و PMS امتحانات کے متعلق رہنمائی فراہم کی۔۔ محترم فیصل ایڈووکیٹ (ضلعی جنرل سیکرٹری PAT) نے Law کی فیلڈ کے متعلق انتہائی معلوماتی گفتگو کی۔۔ محمد ذیشان صاحب نے آن لائن مارکیٹنگ پر انتہائی پر مغز اور ماہرانہ گفتگو کی۔۔ ضلعی صدر MYL مہر عثمان یعقوب نے حاضرین کو خوش آمدید کہا۔ محترم قاری عمر علوی صاحب نے تلاوت اور محمد ابراہیم نے نعت شریف پیش کی۔۔ ایکسپو میں ڈویژنل ناظم TMQ چوہدری محمد اکرم صاحب، چوہدری محسن سپال ضلعی صدر PAT اور رانا احمد رضا ڈویژنل صدر MYL نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔۔

All students are strongly encouraged to attend this Expo with their parents and take full advantage of this valuable opp...
11/06/2026

All students are strongly encouraged to attend this Expo with their parents and take full advantage of this valuable opportunity to explore career pathways, gain expert guidance, and make informed decisions about their future.

Address

Ram Talai Chowk Near PSO Pump Dera Gujjra Muhallah Chah Tarang Building Choudhary Asghar Urf Haji Kallay Khan Gujrat
Gujrat
50700

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00
Sunday 09:00 - 15:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elixir Institute of Medical Sciences Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share