28/07/2026
💙 July 29 – World ORS Day 📞 0308-8064421
🥤 اسہال (Diarrhea) میں پانی کی کمی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے، بروقت ORS استعمال کریں!
World ORS Day کا مقصد پانی کی کمی (Dehydration) سے بچاؤ کے لیے Oral Rehydration Solution (ORS) کی اہمیت سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
پانی کی کمی کی علامات
✅ بار بار دست آنا
✅ شدید پیاس لگنا
✅ منہ خشک ہونا
✅ کمزوری یا چکر آنا
✅ پیشاب کم آنا
✅ بچوں میں سستی یا بے چینی
💡 یاد رکھیں: اسہال کی صورت میں ORS کا استعمال کریں اور اگر علامات برقرار رہیں تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
🏠 Free Home Sampling Available
📍 Marghzar Colony, Near Purani Chungi Chowk, Link Jail Road, Gujrat
📞 0308-8064421
🌐 www.aldc.com.pk