30/07/2026
🌿 ماہِ صفر کی سنت تاریخیں – حجامہ 🌿
رسول اللہ ﷺ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے اس ماہ کی سنت تاریخوں پر حجامہ کروائیں۔
📅 17 صفر — 1 اگست
📅 19 صفر — 3 اگست
📅 21 صفر — 5 اگست
حجامہ کے فوائد: ✔️ جسم سے فاسد خون کے اخراج میں مدد
✔️ مائیگرین، کمر اور جوڑوں کے درد میں معاون
✔️ کولیسٹرول اور شوگر کو متوازن رکھنے میں مدد
✔️ جلد اور عمومی صحت کی بہتری میں معاون
👨⚕️ حکیم سید صبیح الرحمٰن بخاری
🏥 بخاری دواخانہ حجامہ سینٹر (PHC Registered)
🕘 اوقات کار:
🔹 مرد: صبح 9:00 سے شام 7:00 بجے تک
🔹 خواتین: صبح 10:00 سے شام 4:00 بجے تک
📞 رابطہ: 0331-4227307
📍 پتہ:
بخاری سٹریٹ، نیو مرغزار کالونی، بھمبر روڈ، گجرات
🌐 www.bukharidawakhana.com�
قدرتی علاج، صحت مند زندگی
#حجامہ #گجرات
Hijama (Blood cupping therapy) I Fire Cupping Massage I Wooden Therapy I Hot Stone Massage I Vibration Therapy